منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

قیدیوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے بھی اہم فیصلہ کر لیا گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) کورونا وائرس سے بچائو کے لئے سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے قیدیوں کی پیشی سے استشنیٰ دینے کے لیے غور کیا ہے۔ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کے مطابق قیدیوں کی پیشی سے استشنیٰ کیلیے سندھ حکومت عدالت عالیہ سے رجوع کرے گی۔انہوںنے کہا کہ سندھ کابینہ نے

بھی کوروناوائرس کے سبب قیدیوں کو محدود کرنے کی تجویز دی تھی، وزیراعلی کی ہدایت پر ایڈوکیٹ جنرل سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے۔ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے عام سائلین کی بھی عدالتوں میں آمدورفت محدود کرنے کی درخواست کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…