پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

مسجد الحرام میں پرندوں کا خانہ کعبہ کا طواف کرنے کا روح پرورمنظر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 13  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پرندوں کا خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق ان رو پرور مناظر کو ایک شخص نے اپنے موبائل فون میں ریکارڈ کر لیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دیا جسے دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں میں جا پہنچی ، ہر کوئی اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے سبحان اللہ کہہ رہا ہے ۔

صارفین کا کہنا تھا کہ مطاف خالی مگر خانہ کعبہ کے گرد پرندے طواف کر رہے ہیں ۔ صارفین نے کہا ہے کہ یہ اللہ پاک کی شان ہے ، بے شک یہ مناظر کسی بھی مسلمان کیلئے روح پرور سے کم نہیں ہیں ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کرونا وائرس کےخطرات کے پیش نظر خانہ کعبہ کو کچھ گھنٹوں کیلئے بند کرنے کےبعد کھولا گیا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…