بیورو کریسی نے حکومت کیلئے ایک نئی مشکل کھڑی کر دی، اتحادی جماعتوں اور اراکین اسمبلی کو اس سے زائد فنڈ نہیں دے سکتے، نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ
لاہور (آن لائن) پنجاب کی بیورو کریسی نے لاہور سمیت صوبے بھر میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کے اراکین اسمبلی کے حلقوں کے لئے ترقیاتی فنڈ کے اجراء پر نئی پابندیاں لگاتے ہوئے سمری منظوری کے لئے پنجاب کی صوبائی کابینہ کمیٹی کو ارسال کر دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بیورو کریسی نے حکومت… Continue 23reading بیورو کریسی نے حکومت کیلئے ایک نئی مشکل کھڑی کر دی، اتحادی جماعتوں اور اراکین اسمبلی کو اس سے زائد فنڈ نہیں دے سکتے، نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ