جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

گردن سے سزائے موت اسلامی اصولوں کے خلاف! درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 14  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)گردن سے سزائے موت دینے کے اقدام کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ،لاہور ہائیکورٹ کا سنگل بنچ کل پیر کے روز درخواست پر سماعت کرے گا۔ درخواست میںوفاقی حکومت، پنجاب حکومت ، اسلامی نظریاتی کونسل اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ آئین سزائے موت کی اجازت تو دیتا

لیکن تکلیف کے ساتھ سزائے موت نہیں ہونی چاہیے ۔گردن سے سزائے موت اسلامی اصولوں کے خلاف ہے۔ درخواست کے ذریعے 368 سی آر پی سی کو چیلنج کیا گیا ہے ۔سزائے موت دینے کے اور بھی مختلف طریقے ہیں ۔استدعا ہے کہ عدالت جیل حکام کو گردن سے سزائے موت دینے سے روکے اورآسان طریقے سے سزائے موت دینے کے لیے قانون سازی کا حکم دیا جائے ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…