اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

وفاقی حکومت نے محرم میں سوشل میڈیا ایپس بند کرنے کی درخواست مسترد کردی

datetime 5  جولائی  2024

وفاقی حکومت نے محرم میں سوشل میڈیا ایپس بند کرنے کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں سوشل میڈیا ایپس کو بند کرنے کی صوبوں کی درخواست مسترد کر دی۔ذرائع وزارت داخلہ نے بتایا کہ فیس بک، ٹک ٹاک، واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا اپلیکیشن بند نہیں ہوں گی۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق محرم الحرام میں سیکیورٹی کو فل پروف… Continue 23reading وفاقی حکومت نے محرم میں سوشل میڈیا ایپس بند کرنے کی درخواست مسترد کردی

سگے ماموں نے غیرت کے نام پر 28 سالہ بھانجی کو قتل کر دیا

datetime 5  جولائی  2024

سگے ماموں نے غیرت کے نام پر 28 سالہ بھانجی کو قتل کر دیا

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں سگے ماموں نے غیرت کے نام پر 28 سالہ بھانجی کو قتل کر کے مقتولہ کی نعش کو ویرانے میں پھینک دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس نے اندھے قتل کامقدمہ درج کر کے قاتل کو دو یوم میں ٹریس کر کے گرفتار کر لیا اور مصروف تفتیش ہے۔ زرائع کے… Continue 23reading سگے ماموں نے غیرت کے نام پر 28 سالہ بھانجی کو قتل کر دیا

شیر افضل مروت جیسے استعفیٰ مانگنے والے بڑے لوگ سڑکوں پر پھر رہے ہیں،شبلی فراز

datetime 5  جولائی  2024

شیر افضل مروت جیسے استعفیٰ مانگنے والے بڑے لوگ سڑکوں پر پھر رہے ہیں،شبلی فراز

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماشیر افضل مروت کی جانب سے استعفیٰ کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے شبلی فراز نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کی طرح بڑے لوگ سڑکوں پر پھر رہے ہیں جو استعفی مانگتے ہیں۔فواد چوہدری کی جانب سے تنقید کے بعد پی ٹی آئی کی… Continue 23reading شیر افضل مروت جیسے استعفیٰ مانگنے والے بڑے لوگ سڑکوں پر پھر رہے ہیں،شبلی فراز

صوبائی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

datetime 5  جولائی  2024

صوبائی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے نئے اسلامی سال کے پہلے دن یعنی یکم محرم الحرام 1446 ہجری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔صوبائی ایڈسمنٹریشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کی جانب سے یکم محرم کی عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ چاند کے اعلان کے حساب سے… Continue 23reading صوبائی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

چچی سے ناجائز مراسم کا شبہ، زمیندار کے بھائی کو گولی مار دی

datetime 4  جولائی  2024

چچی سے ناجائز مراسم کا شبہ، زمیندار کے بھائی کو گولی مار دی

ساہیوال (این این آئی)نواحی گاؤں گل کے کاٹھیا میں زمیندار کے بھائی خالد کو چچی سے ناجائز مراسم کے شبہ میں گولی مار دی۔ تفصیلات کے مطابق اسی گائوں کے محمد شکیل کے چچا کے گھر چند روز قبل دیوار پھلانگ کر نا معلوم ملزم گھس گیا۔ اہلخانہ کے جا گ اٹھنے پر ملزم فرار… Continue 23reading چچی سے ناجائز مراسم کا شبہ، زمیندار کے بھائی کو گولی مار دی

پاکستان میں نئے اسلامی سال کا چاند کب نظر آئے گا؟ تاریخ سامنے آ گئی

datetime 4  جولائی  2024

پاکستان میں نئے اسلامی سال کا چاند کب نظر آئے گا؟ تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں7 جولائی بروز اتوار کو نئے اسلامی سال 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔فلکیاتی پیرا میٹرز کے مطابق اس مناسبت سے ملک میں نئے اسلامی سال کا آغاز 8 جولائی بروز پیر کو ہوگا اور یوم عاشور 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا تاہم چاند دیکھنے کے… Continue 23reading پاکستان میں نئے اسلامی سال کا چاند کب نظر آئے گا؟ تاریخ سامنے آ گئی

دودھ کی پیداوار بڑھانے کیلئے بھینسوں کو خطرناک انجکشن لگانے کا انکشاف

datetime 4  جولائی  2024

دودھ کی پیداوار بڑھانے کیلئے بھینسوں کو خطرناک انجکشن لگانے کا انکشاف

لاڑکانہ(این این آئی) دودھ کی پیداوار بڑھانے کا مکروہ دھندہ دن بہ دن بڑھتا جارہا ہے، اس سلسلے میں لاڑکانہ میں بھینسوں کو خطرناک ٹیکے لگائے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گائے اور بھینسوں میں دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے انہیں اوکسیٹوسن نامی ٹیکہ لگایا جاتا ہے جس سے مویشیوں کے… Continue 23reading دودھ کی پیداوار بڑھانے کیلئے بھینسوں کو خطرناک انجکشن لگانے کا انکشاف

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایف این 6 میزائلز کا کامیاب تجربہ

datetime 4  جولائی  2024

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایف این 6 میزائلز کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (این این آئی)پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایف این 6 میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ کے گراؤنڈ بیسڈ ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایف این 6 میزائلز کی فائرنگ… Continue 23reading پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایف این 6 میزائلز کا کامیاب تجربہ

ملک میں 5 سے7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

datetime 4  جولائی  2024

ملک میں 5 سے7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں 5 سے7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، مانسہرہ اورکوہستان کے پہاڑوں، ندی نالوں میں سیلابی صورتحال اور طغیانی کا خطرہ ہے۔اس کے علاوہ ایبٹ آباد، دیر، سوات، کشمیر، ڈیرہ غازی خان، لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالا، نارووال، راولپنڈی،… Continue 23reading ملک میں 5 سے7 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

1 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 12,240