کورونا کے متاثرین یہ دوائی استعمال کریں، عالمی ادارہ صحت نے ایسی دوا بتا دی جو پاکستان میں بہت عام ہے
کراچی(این این آئی)عالمی ادارہ صحت کے ترجمان کرسچیان لینڈمیئر نے عوام الناس کو مشورہ دیا ہے جو لوگ ناول کورونا وائرس(کووِڈ19)سے متاثر ہیں انہیں چاہئے کہ درد کی صورت میں آئبوپروفن کی جگہ پیراسیٹامول استعمال کریں۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ آئبوپروفن ممکنہ طور پر ناول کورونا وائرس کے مضر اثرات کو شدید تر کرسکتی… Continue 23reading کورونا کے متاثرین یہ دوائی استعمال کریں، عالمی ادارہ صحت نے ایسی دوا بتا دی جو پاکستان میں بہت عام ہے