وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کو طلب کرلیا،بارہ نکاتی ایجنڈا جاری
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18فروری کو طلب کرلیا ہے جس میں ترک صدر کے دورہ پاکستان میں معاہدوں سے متعلق کابینہ کواعتماد میں لیاجائیگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس 18 فروری کوہوگا، اجلاس کا 12 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ،ذرائع کے… Continue 23reading وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کو طلب کرلیا،بارہ نکاتی ایجنڈا جاری