کرونا وائرس کے بعد پاکستان میں ایک اورخطرناک وائرس پھیل گیا، پہلے مریض کی تصدیق کردی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا،جناح ہسپتال انتظامیہ نے 40 سالہ شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا،ڈائریکٹر جناح ہسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہاہے کہ متاثرہ شخص کی گوشت کی دکان ہے ۔ سول… Continue 23reading کرونا وائرس کے بعد پاکستان میں ایک اورخطرناک وائرس پھیل گیا، پہلے مریض کی تصدیق کردی گئی