جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

datetime 19  اپریل‬‮  2020 |

پشاور (این این آئی)افغانستان میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا،طورخم سرحد یک طرفہ طور پر بحال ہونے پر 200 پاکستانی شہری پاکستان میں داخل ہوگئے ، مزید پاکستانیوں کو دو روز بعد آمد کی اجازت دی جائے گی۔ضلع خیبر کے ڈپٹی کمشنر محمود اسلم وزیر نے بتایاکہ وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق طورخم سرحدی گزر گاہ کو ہفتے کے روز یک

طرفہ طور پر بحال کیا گیا، دوسو پاکستانی شہری طورخم سرحد کے ذریعے پاکستان میں داخل ہوئے جنہیں قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق مزید پاکستانیوں کو دو روز بعد آمد کی اجازت مل جائیگی، کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے طورخم سرحد کو ہر قسم آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا تھا جس کی وجہ سے ڈیڑھ ہزار پاکستانی شہری افغانستان میں پھنس گئے تھے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…