جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برفباری سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا، اہم ہدایات جاری کردی گئیں

datetime 18  جنوری‬‮  2020

برفباری سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا، اہم ہدایات جاری کردی گئیں

مظفرآباد / اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے آزادکشمیر کے برفباری سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دینے کی منظوری دیدی۔ حکومت آزادکشمیر نے ضلع نیلم،وادی لیپہ اور ضلع حویلی کے علاقے بھیڈی کو آفت زدہ قرار دیدیا۔وزیراعظم آزادکشمیر نے کمشنر مظفرآباد کو ریلیف کمشنر… Continue 23reading برفباری سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا، اہم ہدایات جاری کردی گئیں

پروٹوکول کی نفی کرنے والے آج درجنوں گاڑیوں کے قافلے میں گھومتے ہیں، اتحادی اور وزراء بھی حکومت کی ناکام پالیسیوں پر پھٹ پڑے

datetime 18  جنوری‬‮  2020

پروٹوکول کی نفی کرنے والے آج درجنوں گاڑیوں کے قافلے میں گھومتے ہیں، اتحادی اور وزراء بھی حکومت کی ناکام پالیسیوں پر پھٹ پڑے

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب و صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت کے اتحادی اور وزراء بھی ناکام حکومتی پالیسوں پر پھٹ پڑے ہیں۔ کرپشن اور رشوت خوری کا بازار آج بھی گرم ہے۔ لوگوں کو اپنے جائز کام کروانے کے لیے بھی… Continue 23reading پروٹوکول کی نفی کرنے والے آج درجنوں گاڑیوں کے قافلے میں گھومتے ہیں، اتحادی اور وزراء بھی حکومت کی ناکام پالیسیوں پر پھٹ پڑے

حکومت کو سالانہ 150 ارب ریونیو دے سکتے ہیں لیکن حکومت پہلے یہ کام کرے،حکومت کو بڑی پیشکش کر دی گئی

datetime 18  جنوری‬‮  2020

حکومت کو سالانہ 150 ارب ریونیو دے سکتے ہیں لیکن حکومت پہلے یہ کام کرے،حکومت کو بڑی پیشکش کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین آل پاکستان آٹوموٹوڈیلرز ایچ ایم شہزاد نے پیشکش کی ہے کہ اگر حکومت استعمال شدہ گاڑیوں پر پابندی ہٹائے اور شرائط میں نرمی کرے تو ہم بھی ملک چلانے کیلئے پیسہ دینا چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ایک سال کے دوران گاڑیوں کی قیمتوں میں 60فیصد اضافہ… Continue 23reading حکومت کو سالانہ 150 ارب ریونیو دے سکتے ہیں لیکن حکومت پہلے یہ کام کرے،حکومت کو بڑی پیشکش کر دی گئی

جمعیت علماء اسلام کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ، دھماکہ خیز بات سامنے آ گئی

datetime 18  جنوری‬‮  2020

جمعیت علماء اسلام کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ، دھماکہ خیز بات سامنے آ گئی

اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علماء اسلام نے ایک بار پھر حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے،احتجاجی تحریک کے دوران ملک میں جاری شدید مہنگائی سمیت سیاسی اور مذہبی ایشوز کو عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے ساتھ مشترکہ احتجاجی تحریک چلانے پر غور… Continue 23reading جمعیت علماء اسلام کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ، دھماکہ خیز بات سامنے آ گئی

مہنگائی، گھریلو حالات، جھگڑوں سے تنگ عوام خودکشیوں پر مجبور، ایک اور خاتون نے دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی

datetime 18  جنوری‬‮  2020

مہنگائی، گھریلو حالات، جھگڑوں سے تنگ عوام خودکشیوں پر مجبور، ایک اور خاتون نے دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی

گوجرانوالہ(آن لائن) تھانہ لدھیوالہ وڑائچ کے علاقہ میں 30سالہ خاتون نے مکان کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حسن ٹاؤن کی رہائشی 30سالہ خاتون صباء زوجہ جاوید نے اپنے رہائشی مکان کی دوسری منزل سے کود کر اپنی جان گنوابیٹھی بتایا جاتا ہے کہ… Continue 23reading مہنگائی، گھریلو حالات، جھگڑوں سے تنگ عوام خودکشیوں پر مجبور، ایک اور خاتون نے دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی

یتیم بچیوں کی آہ و بکا مجھے چین سے سونے نہیں دیتی، افشاں لطیف نے وزیراعظم، سپریم کورٹ اور آرمی چیف سے مدد مانگ لی، نیا ویڈیو پیغام جاری

datetime 18  جنوری‬‮  2020

یتیم بچیوں کی آہ و بکا مجھے چین سے سونے نہیں دیتی، افشاں لطیف نے وزیراعظم، سپریم کورٹ اور آرمی چیف سے مدد مانگ لی، نیا ویڈیو پیغام جاری

لاہور (آن لائن) کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے وزیراعظم، چیف جسٹس آف پاکستان، آرمی چیف سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ خدا کیلئے کاشانہ میں زیر کفالت یتیم بچیوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے میری طرف سے دی گئی درخواستوں پر فوری عملدرآمد کروانے کا حکم جاری کیا جائے۔ اگر… Continue 23reading یتیم بچیوں کی آہ و بکا مجھے چین سے سونے نہیں دیتی، افشاں لطیف نے وزیراعظم، سپریم کورٹ اور آرمی چیف سے مدد مانگ لی، نیا ویڈیو پیغام جاری

حکومت کے گودام بھرے ہوئے ہیں مگر عام آدمی کو سپلائی نہیں دی جاتی،بلاول بھٹو نے عمران خان پر مخصوص دوستوں کو نوازنے کا الزام لگا دیا

datetime 18  جنوری‬‮  2020

حکومت کے گودام بھرے ہوئے ہیں مگر عام آدمی کو سپلائی نہیں دی جاتی،بلاول بھٹو نے عمران خان پر مخصوص دوستوں کو نوازنے کا الزام لگا دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں گندم کے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے گندم پیدا کرنے والے ملک کو گندم درآمد کرنے والا ملک بنا دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 40ہزار میٹرک ٹن گندم افغانستان بھیج کر جان… Continue 23reading حکومت کے گودام بھرے ہوئے ہیں مگر عام آدمی کو سپلائی نہیں دی جاتی،بلاول بھٹو نے عمران خان پر مخصوص دوستوں کو نوازنے کا الزام لگا دیا

مری میں ”کوہسار یونیورسٹی“ کے قیام کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی

datetime 18  جنوری‬‮  2020

مری میں ”کوہسار یونیورسٹی“ کے قیام کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی

راولپنڈی (آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملکہ کوہسار مری میں نئی ”کوہسار یونیورسٹی“ کے قیام کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدروقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 صداقت علی عباسی اور اراکین صوبائی اسمبلی میجر (ر)لطاسب ستی اورراجہ صغیر احمد نے وزیر اعظم عمران خان اوروزیر… Continue 23reading مری میں ”کوہسار یونیورسٹی“ کے قیام کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی

گندم و آٹا بحران پر قابو پانے کیلئے چکی مالکان کا خط لکھ کر مدد مانگنا ذخیرہ اندوزوں کو برا لگ گیا، گندم غائب کرکے فی بوری قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

datetime 18  جنوری‬‮  2020

گندم و آٹا بحران پر قابو پانے کیلئے چکی مالکان کا خط لکھ کر مدد مانگنا ذخیرہ اندوزوں کو برا لگ گیا، گندم غائب کرکے فی بوری قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

حیدرآباد(آن لائن) وزیر اعلی سندھ سے گندم بحران پر قابو پانے کے حوالے سے آٹا چکی مالکان کی جانب سے خط لکھنا اور مدد مانگنا بے لگام ذخیرہ اندوزوں کو برا لگ گیا۔حیدرآباد کی اوپن مارکیٹ سے گندم غائب کرکے 100کلو گندم کی بوری پر مذید 200 روپے کا اضافہ کردیا۔گزشتہ دو روز قبل 5000… Continue 23reading گندم و آٹا بحران پر قابو پانے کیلئے چکی مالکان کا خط لکھ کر مدد مانگنا ذخیرہ اندوزوں کو برا لگ گیا، گندم غائب کرکے فی بوری قیمت میں مزید اضافہ کر دیا