پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنانے کی کوشش میں سوشل میڈیا صارفین کے ہاتھوں خواجہ آصف خود تنقید کا نشانہ بن گئے ، خواجہ آصف کی وزیراعظم عمران خان پر طنز کرتے ہوئے شیئر کی گئی تصویر میں کیا خاص ہے؟‎

datetime 19  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف وزیراعظم عمران خان کی تصویر شیئر کرنا گلےپڑ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک تصاویر نواز شریف اور عمران خان کی ایک پرانی تصویر کیساتھ نئی تصاویر کو فوٹو شاپ کے ذریعے جوڑا گیا شیئر کی جس میں کیپٹن صفدر بھی کھڑے ہیں جو

اس وقت نواز شریف کے اے ڈی سی تھے ۔دونوں تصاویر میں وزیراعظم عمران خان امدادی چیک وصول کر رہے ہیں ۔ جبکہ دونوں تصاویر کی کپشن میں میں لکھا گیا کہ ایک وزیراعظم خیراتی ادارے کو دے رہا ہے جبکہ اسی نیچے والی تصویر میں بھی عمران خان فیصل ایدھی سے امدادی چیک وصول کر رہے ہیں ۔ خواجہ آصف تصویر شیئر کرنے کے بعد خود ہی تنقید اور طنز کا نشانہ بن گئے ۔ تصویرسوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جبکہ خواجہ آصف پر تنقید کے نشتر برسا دیئے ۔ صارف علی نواز نے کیپٹن صفدر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ارے پیچھے تو دیکھو !سوچتے ہوئے کہ کیسے بھگاو اس کو۔۔جبکہ ایک اور صارف نے بھی کیپٹن صفدر کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہ ’’ کہ پیچھے دیکھو ، پیچھے ۔۔۔قاضی جلال کا کہنا تھاکہ ’’پیچھے وردی پہنے ہوئے اوباش نوجوان پر بھی روشنی ڈالیں ‘‘۔ حلیم انصاری نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’ خواجہ آصف !عام تاثر ھے کہ ن لیگی سیاستدان ،جگت باز اور مراثیوں سے زیادہ IQ نہیں رکھتے -شکریہ۔۔۔آپکی ٹویٹ نے اس تاثر کو تقویت بخشی !!۔ایک اور سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ ’’پہلی بات،یقین نہیں آ رہاکہ خواجہ آصف یہ ٹوئیٹ کرسکتا ہے،دوسری بات،آپ غالبًا یہ بھول گئےکہ خیرات دینےوالےنوازشریف جنہیں دنیاپینٹ ہاؤس بحری قذاق کےنام سےجانتی ہےانہوں نےایون فیلڈ بنائے،شوگرملیں،فیکٹریاں لگائیں جبکہ خیراتی عمران خان نےلاہور،پشاورکینسر ہسپتال اورنمل یونیورسٹی بنائی ‘‘۔۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…