بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بیرون ممالک سے اسلام آباد پہنچنے والے درجنوں پاکستانیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

datetime 19  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)بیرون ممالک سے اسلام آباد پہنچنے والے پاکستانیوں میں سے 30 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطاب گزشتہ تین ہفتوں میں بیرون ملک سے 2 ہزار پاکستانی اسلام آباد پہنچے ہیں۔ بیرون ملک سے آنے والے 30 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ 15 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ صحت یاب ہونے والے افراد کو گھروں میں قرنطینہ میں رہنے کیلئے بھیج دیا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…