جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

حج پر جانے والے تیار ہو جائیں، حج درخواستیں کب سے وصول کی جائیں گی؟ حج اخراجات بارے بھی تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 3  فروری‬‮  2020

حج پر جانے والے تیار ہو جائیں، حج درخواستیں کب سے وصول کی جائیں گی؟ حج اخراجات بارے بھی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلا م آباد (این این آئی) رواں سال سرکاری حج کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز 15 فروری سے کیے جانے کا امکان ہے۔وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے ایک عہدے دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ وزارت کی جانب سے سرکاری حج کے لیے درخواستوں… Continue 23reading حج پر جانے والے تیار ہو جائیں، حج درخواستیں کب سے وصول کی جائیں گی؟ حج اخراجات بارے بھی تفصیلات سامنے آ گئیں

عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی، تمام صوبوں کو مشورہ دیدیا گیا

datetime 3  فروری‬‮  2020

عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی، تمام صوبوں کو مشورہ دیدیا گیا

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے صوبوں کو کر دارادا کر نے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ انتظامی اقدامات کے زریعے زخیرہ اندوزی پر قابو پایا جائے، اشیاہ کی قیمتوں میں جلد کمی آنا شروع ہو جائے گی۔ پیر کو میڈیا… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی، تمام صوبوں کو مشورہ دیدیا گیا

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف نا اہلی کی چار درخواستیں، الیکشن کمیشن نے بڑا کام کر دیا

datetime 3  فروری‬‮  2020

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف نا اہلی کی چار درخواستیں، الیکشن کمیشن نے بڑا کام کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف نا اہلی کی چار درخواستیں یکجا کر دیں۔ پیر کو الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر سماعت کے دور ان فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کی 4 درخواستیں یکجا کر دی گئیں۔ وکیل درخواست گزار نے کہاکہ… Continue 23reading وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف نا اہلی کی چار درخواستیں، الیکشن کمیشن نے بڑا کام کر دیا

متاثرین وزیرستان کا احتجاجی مظاہرہ شدت اختیار کر گیا، موٹر وے بند کرنے کی دھمکی دیدی

datetime 3  فروری‬‮  2020

متاثرین وزیرستان کا احتجاجی مظاہرہ شدت اختیار کر گیا، موٹر وے بند کرنے کی دھمکی دیدی

پشاور(آن لائن)متاثرین وزیر ستان کا احتجاجی مظاہرہ پانچویں روزشدت اختیار کر گیا اور گزشتہ روز احتجاج اور پیدل واک میں بھی تبدیلی آئی اور شمالی وزیرستان کے مشران پشاور پریس کلب کھ سامنے احتجاجی مظاہرے کے دوران ڈھول کی تھاپ پر روایتی رقص (تل)کرتے رہے۔ مظاہرے کی قیادت صدر ایکزیکٹو کمیٹی جمالدین وزیر نے کی… Continue 23reading متاثرین وزیرستان کا احتجاجی مظاہرہ شدت اختیار کر گیا، موٹر وے بند کرنے کی دھمکی دیدی

دوہری شہریت کے بعد دوہری ملازمت کابھی دھماکہ خیز انکشاف، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 3  فروری‬‮  2020

دوہری شہریت کے بعد دوہری ملازمت کابھی دھماکہ خیز انکشاف، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

کراچی(این این آئی)دوہری شہریت کے بعد دوہری ملازمت کابھی انکشاف ہواہے،ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ڈائریکٹر فنانس ضیاء الدین صابر بیک وقت کے ایم سی میں بھی تعینات ہے، سندھ ہائیکورٹ نے ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران اور ملازمین کی تفصیلات طلب کرلیں۔ سندھ میں ناقص طرز حکمرانی کے اثرات دوہری شہریت کے بعد دوہری ملازمت کا… Continue 23reading دوہری شہریت کے بعد دوہری ملازمت کابھی دھماکہ خیز انکشاف، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

سندھ کے بقیہ دیہات میں گیس فراہمی کا معاملہ، سندھ ہائی کورٹ نے آئل اینڈ گیس کمپنیزکو بڑا حکم جاری کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2020

سندھ کے بقیہ دیہات میں گیس فراہمی کا معاملہ، سندھ ہائی کورٹ نے آئل اینڈ گیس کمپنیزکو بڑا حکم جاری کردیا

کراچی(این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے آئل اینڈ گیس کمپنیز کی جانب سے مقامی آبادی کو روزگار اور گیس فراہم کرنے کے کیس میں عدالت نے وفاقی حکومت کو سندھ کے بقیہ دیہات میں گیس فراہمی کیلئے پانچ ارب روپے ادا کرنے کا حکم دے دیا۔پیرکوسندھ ہائی کورٹے میں جسٹس کے کے آغا کی سربراہی… Continue 23reading سندھ کے بقیہ دیہات میں گیس فراہمی کا معاملہ، سندھ ہائی کورٹ نے آئل اینڈ گیس کمپنیزکو بڑا حکم جاری کردیا

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بارش ہو سکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

datetime 3  فروری‬‮  2020

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بارش ہو سکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ بیشتر مقامات پر موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو بلوچستان،جنوبی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان کے تمام اضلاع،بالائی پنجاب کے بعض اضلاع میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ بارش… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بارش ہو سکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

قتل کی ڈرامائی واردات کیسے ہوئی؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

datetime 3  فروری‬‮  2020

قتل کی ڈرامائی واردات کیسے ہوئی؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے علاقے عائشہ منزل کے قریب 11 روز قبل قتل کی ڈرامائی واردات کیسے ہوئی،سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق عائشہ منزل کے قریب 22 جنوری کو شہری عاطف کے قتل کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا تھا، اس واردات کی وہ فوٹیج سامنے آ… Continue 23reading قتل کی ڈرامائی واردات کیسے ہوئی؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

حکومت کا ملزما ن تک پہنچنے کیلئے انتہائی اہم سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 3  فروری‬‮  2020

حکومت کا ملزما ن تک پہنچنے کیلئے انتہائی اہم سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے مختلف جرائم میں ملوث ملزمان تک پہنچنے کے لئے فنگرز پرنٹ آٹو ڈی ٹیکشن سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب فرانزک ایجنسی میں تیار کئے جانیوالے اس سسٹم کی تیاری پر 50 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔ سسٹم کے تحت تفتیشی افسران انگلیوں کی بجائے پورے… Continue 23reading حکومت کا ملزما ن تک پہنچنے کیلئے انتہائی اہم سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ