پنجاب پولیس میں شامل1100 سابق فوجی اہلکاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
لاہور (آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب پولیس میں شامل 11 سو سابق فوجی اہلکاروں کی مدت ملازمت کے کنٹریکٹ میں 30 جون تک توسیع کردی ہے۔ اس توسیع کے بعد ان ملازمین کو ماہ مئی کی تنخواہ کا حصول یقینی ہوگیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب پولیس نے بھرتی ہونے والے سابق… Continue 23reading پنجاب پولیس میں شامل1100 سابق فوجی اہلکاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی




































