خواتین کو بار بار فیس بک ریکوئسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے مترادف وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے خبر دار کردیا
اسلام آباد( آن لائن) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے کہاکہ اگر کسی خاتون کو کوئی بار بار فیس بک ریکوسٹ بھیج رہا ہے تویہ ہراساں کرنا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نے اسلام آبادچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری میں عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں… Continue 23reading خواتین کو بار بار فیس بک ریکوئسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے مترادف وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے خبر دار کردیا