شہباز تتلا کیس، ایس ایس پی مفخر عدیل اور شریک ملزم اسد بھٹی پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
لاہور( این این آئی)سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شہباز تتلااغوا اور قتل کیس میںنامزد ایس ایس پی مفخر عدیل اور شریک ملزم اسد بھٹی کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔دونوں ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ شازیہ محبوب کی عدالت میں پیش کیاگیا ۔ایس ایس پی مفخر کو عدیل کو انتہائی… Continue 23reading شہباز تتلا کیس، ایس ایس پی مفخر عدیل اور شریک ملزم اسد بھٹی پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے