شہباز شریف کا نیب میں دوبارہ بلاوا آگیا، احتساب ادارے نے اپوزیشن لیڈر کو بڑی یقین دہانی کرادی
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی پیشی کا نیب میں دوبارہ بلاوا آگیا، نیب نے 22اپریل بارہ بجے طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے ملزم شہباز شریف کے جواب کے پیش نظر تمام حفاظتی اقدامت کیساتھ انہیں 22 اپریل دن 12 بجے نیب ٹیم… Continue 23reading شہباز شریف کا نیب میں دوبارہ بلاوا آگیا، احتساب ادارے نے اپوزیشن لیڈر کو بڑی یقین دہانی کرادی




































