خان صاحب سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے سے پہلے اپنے گالم گلوچ بریگیڈ کو کنٹرول کریں، قمر زمان کائرہ کی شدید تنقید
اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا کنٹر ول کرنے کے حوالے سے قانون بنانے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ کل تک میڈیا کی آزادی کے بڑے داعی خان صاحب، آج سوشل میڈیا کو بند کرنا چاہتے ہیں۔جمعرات کو میڈیا سے… Continue 23reading خان صاحب سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے سے پہلے اپنے گالم گلوچ بریگیڈ کو کنٹرول کریں، قمر زمان کائرہ کی شدید تنقید