اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

اگر حکومت نیب پر بات نہیں کرنا چاہتی نہ کرے ایسے ہی چلائے،حکومت سے ان چیزوں پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں، ن لیگ اہم معاملے پر حکومت سے بات چیت کرنے کیلئے تیار ہو گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ(ن)کیسینئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اٹھارہویں ترمیم اور این ایف سی پر مسودہ لائے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کے سنیئر نائب صدر نے شاہد خاقان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت نیب پر بات نہیں کرنا چاہتی نہ کرے ایسے ہی چلائے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نیب پر اب جلدی وزیر اعظم کو ہے کہ کہیں کنسٹرکشن پیکیج

کو نقصان نہ ہو جائے۔شہباز شریف کو وزارت عظمی کی پیشکش کے سوال پر ان کا کہنا تھا یہ غلط قدم تھا کسی قسم کی ڈیل نہیں ہونی چاہیئے، ڈیل سے آئی حکومت کا حال سب دیکھ رہیں ہیں۔نیب کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری ترامیمی مسودے پر مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر کا کہنا تھا کہ یہ تجاویز ہم نے پیش کی ہیں،اور اس حوالے سے جامع مسودہ پارلیمانی کمیٹی میں پیش کر دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…