رمضان المبارک میں نماز اور تراویح گھر میں پڑھوں گا،مولانا فضل الرحمان نے بھی اعلان کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کورونا وائرس کے باعث رمضان المبارک میں نماز اور تراویح گھر میں ہی ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جس مسئلے پر اتفاق رائے ہوجاتا ہے تو اس کا احترام کرنا چاہیے، اتفاق رائے کے… Continue 23reading رمضان المبارک میں نماز اور تراویح گھر میں پڑھوں گا،مولانا فضل الرحمان نے بھی اعلان کر دیا
































