ناصر مدنی پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا ناصر مدنی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عالم دین علامہ ناصر مدنی کو گزشتہ روز کچھ افراد نے پروگرام کیلئے بلا کر اغواء کر کے انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا ۔ واقعہ کا نوٹس وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے… Continue 23reading ناصر مدنی پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار