پاک ایران سرحد کو 14 روز بعد کھول دیا گیا ، افغانستان کیساتھ سرحد کب کھولی جائیگی؟اعلان کردیا گیا
تفتان ( آن لائن )تفتان میں پاک ایران سرحد کو 14 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا۔ایران میں کورونا وائرس پھیلنے کے بعد پاکستانی حکام نے حفاظتی انتظامات کرتے ہوئے بلوچستان کے ضلع تفتان میں پاک ایران بارڈر کو بند کردیا تھا اور شروع میں ایران سے آنے والے زائرین کی آمدو… Continue 23reading پاک ایران سرحد کو 14 روز بعد کھول دیا گیا ، افغانستان کیساتھ سرحد کب کھولی جائیگی؟اعلان کردیا گیا