جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

کرونا وائرس کے شبے کی صورت میں عوام فوری طور پر یہاں رابطہ کریں ، ٹیلی فون نمبرز جاری کر دئیے گئے

datetime 27  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس کے شبے کی صورت میں عوام فوری طور پر یہاں رابطہ کریں ، ٹیلی فون نمبرز جاری کر دئیے گئے

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے سلسلے میں عوام الناس کے لیے رابطہ نمبر جاری کر دیئے ہیں۔وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے شبے کی صورت میں عوام فوری طور پر 02199206565 ،02199203443 پر رابطہ کریں۔ ناصر حسین شاہ نے کہاکہ کرونا وائرس کے لیے… Continue 23reading کرونا وائرس کے شبے کی صورت میں عوام فوری طور پر یہاں رابطہ کریں ، ٹیلی فون نمبرز جاری کر دئیے گئے

کرونا کا خوف ،میٹرک کے امتحانات ملتوی

datetime 27  فروری‬‮  2020

کرونا کا خوف ،میٹرک کے امتحانات ملتوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے بعد صوبے میں میٹرک کے جاری امتحانات آج سے ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔محکمہ تعلیم بلوچستان کے مطابق میٹرک کے نویں جماعت کے 5 اور دسویں جماعت کے 4 پرچے ہونا باقی ہیں۔دوسری جانب حکومت سندھ نے صوبے بھر میں آئندہ دو روز… Continue 23reading کرونا کا خوف ،میٹرک کے امتحانات ملتوی

ایف اے ٹی ایف کی سخت شراط، اب رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی خرید و فروخت کی بھی نگرانی ہو گی، ایف بی آر کا اہم فیصلہ

datetime 27  فروری‬‮  2020

ایف اے ٹی ایف کی سخت شراط، اب رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی خرید و فروخت کی بھی نگرانی ہو گی، ایف بی آر کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ (اے ایم ایل) اور دہشت گردی کے لیے مالی مدد کی روک تھام (سی ٹی ایف) کے حوالے سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی تجاویز پر عملدرآمد کیلئے آئندہ چند روز میں 3 شعبوں میں… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کی سخت شراط، اب رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی خرید و فروخت کی بھی نگرانی ہو گی، ایف بی آر کا اہم فیصلہ

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مستعفی ہو گئے

datetime 27  فروری‬‮  2020

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مستعفی ہو گئے

لاہور(این این آئی)وفاق کے بعد پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرل مستعفی ہوگئے، احمد جمال سکھیرا نے اپنا استعفیٰ گورنر پنجاب کو بھجوا دیا۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد جمال سکھیرا نے اپنے استعفے میں لکھا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہو رہے ہیں۔وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ استعفیٰ موصول ہو گیا… Continue 23reading ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مستعفی ہو گئے

پاکستانی معیشت کسی طورپر بھی صحیح سمت میں نہیں ہے، مصنوعی طریقوں سے کام کر رہی ہے، معروف ماہر معاشیات کا دعویٰ

datetime 27  فروری‬‮  2020

پاکستانی معیشت کسی طورپر بھی صحیح سمت میں نہیں ہے، مصنوعی طریقوں سے کام کر رہی ہے، معروف ماہر معاشیات کا دعویٰ

کراچی(این این آئی)معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں کبھی بھی ایسی پالیسیاں نہ ہی مرتب اور نہ ہی اپنائی گئیں ہیں جس کا براہ راست فائدہ عوام کو ملتا اور ملکی معیشت میں بہتری نظر آتی۔پاکستانی معیشت کسی طورپر بھی صحیح سمت میں نہیں ہے بلکہ یہ کہاجاسکتا… Continue 23reading پاکستانی معیشت کسی طورپر بھی صحیح سمت میں نہیں ہے، مصنوعی طریقوں سے کام کر رہی ہے، معروف ماہر معاشیات کا دعویٰ

مودی نے اقلیتوں پر زندگی تنگ کر دی، سابق وزیراعظم نواز شریف نے انسانیت کے قاتل مودی کو اپنے گھر شادی پر بلایا، انتہائی دھماکہ خیز دعوے کر دیے گئے

datetime 27  فروری‬‮  2020

مودی نے اقلیتوں پر زندگی تنگ کر دی، سابق وزیراعظم نواز شریف نے انسانیت کے قاتل مودی کو اپنے گھر شادی پر بلایا، انتہائی دھماکہ خیز دعوے کر دیے گئے

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ متعصب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت میں مسلمانوں اور کشمیریوں کا قتل عام کیا ہے۔پاکستان کے تین دفعہ کے وزیر اعظم نے انسانیت کے قاتل مودی کو اپنے گھر شادی پر بلایا۔پاکستان کے عوام نے نواز شریف کو تین… Continue 23reading مودی نے اقلیتوں پر زندگی تنگ کر دی، سابق وزیراعظم نواز شریف نے انسانیت کے قاتل مودی کو اپنے گھر شادی پر بلایا، انتہائی دھماکہ خیز دعوے کر دیے گئے

باکمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے کے تربیتی طیارے کا دوران پرواز ویل گر گیا، حیران کن صورتحال پیدا ہو گئی

datetime 27  فروری‬‮  2020

باکمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے کے تربیتی طیارے کا دوران پرواز ویل گر گیا، حیران کن صورتحال پیدا ہو گئی

کراچی(این این آئی) قومی ایئر لائن پی آئی اے کا چھوٹا تربیتی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر اڑان بھرتے ہی تربیتی طیارے کا نوز ویل اچانک گرگیا جس پر طیارے کو فوری ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی۔کپتان نے فوری طور پر ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کیا اور صورتحال… Continue 23reading باکمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے کے تربیتی طیارے کا دوران پرواز ویل گر گیا، حیران کن صورتحال پیدا ہو گئی

سیاسی مخالفین کے بعد سلیکٹڈ نے اب عدلیہ، وکلاء اور میڈیا سے لڑائی شروع کر دی، پیپلزپارٹی کا حیران کن دعویٰ

datetime 27  فروری‬‮  2020

سیاسی مخالفین کے بعد سلیکٹڈ نے اب عدلیہ، وکلاء اور میڈیا سے لڑائی شروع کر دی، پیپلزپارٹی کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کے بعد سلیکٹڈ نے اب عدلیہ، وکلاء اور میڈیا سے لڑائی شروع کر دی ہے۔ انہوں نے عمران خان سے سوال کیا کہ خان صاحب آپ کے دماغ میں ہے کیا؟ عمران خان کے… Continue 23reading سیاسی مخالفین کے بعد سلیکٹڈ نے اب عدلیہ، وکلاء اور میڈیا سے لڑائی شروع کر دی، پیپلزپارٹی کا حیران کن دعویٰ

اب گھر بیٹھے سبزی اور پھل حاصل کریں، سرکاری قیمت پر فروخت کیلئے آن لائن سروس کا آغاز ہو گیا

datetime 27  فروری‬‮  2020

اب گھر بیٹھے سبزی اور پھل حاصل کریں، سرکاری قیمت پر فروخت کیلئے آن لائن سروس کا آغاز ہو گیا

کراچی (این این آئی) شہر قائد کے شہریوں کے لیے سبزی اور پھلوں کی سرکاری قیمت پر فروخت کے لیے آن لائن سروس کا آغاز کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے مہنگائی کے خلاف نئی حکمت عملی کے تحت سبزی و فروٹ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور عوام کو مناسب داموں… Continue 23reading اب گھر بیٹھے سبزی اور پھل حاصل کریں، سرکاری قیمت پر فروخت کیلئے آن لائن سروس کا آغاز ہو گیا