بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف ن لیگی رکن اسمبلی کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

datetime 30  اپریل‬‮  2020 |

فیصل آباد(این این آئی) مسلم لیگ نون کے ایم پی اے خلیل طاہر سندھو کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، پولیس نے 4نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق فیصل آباد میں رات گئے ایم پی اے خلیل طاہر سندھو وارث پورہ میں اپنے ڈیرہ پر موجود تھے

کہ موٹرسائیکل سوار افراد نے پہلے ڈیرہ کے باہر فائرنگ کی اور پھر گھر پر فائرنگ کرتے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے فرار ہو گئے۔پولیس نے ایم پی اے کی درخواست پرفائرنگ اور دھمکیاں دینے کے الزام میں 4 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…