ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

نماز تروایح پڑھا کر رات کی تاریکی میں محبوبہ کو ملنے جانیوالا عاشق حافظ قرآن پکڑا گیا، لوگوں نے اس کیساتھ کیاسلوک کیا؟ویڈیو بھی بنا لی

datetime 30  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(این این آئی)نماز تروایح پڑھا کر رات کی تاریکی میں اپنی محبوبہ کو ملنے جانے والے عاشق حافظ قرآن نوجوان کی دیہاتیوں نے پکڑ کر چھترول کر دی۔ملزمان نے تشدد کی وڈیو بھی بنائی اور اس کو نیم برہنہ کرکے نازک اعضاء پر چھڑیاں مارتے رہے بہاولنگرکے نواحی گائوں 73سیون آر کا رہائشی طلحہ نامی نوجوان جو کہ حافظ قرآن بھی ہے اور گائوں کی مسجد میں نماز تراویح پڑھانے کی ڈیوٹی بھی سرانجام دے رہا ہے مبینہ طور پر رات کی تاریکی میں ہمسایہ گائوں 74سیون آر میں اپنی محبوبہ

کو ملنے چلا گیا مگر وہاں گائوں میں موجود دیہاتیوں نے اسے پکڑ کر اس پر تشدد شروع کر دیا۔ تشدد کرتے ہوئے ملزمان نے ویڈیو بھی بناتے رہے۔ ملزمان نے تشدد کی وڈیو بھی بنائی اور اسکو نیم برہنہ کرکے اسکے نازک اعضاء پر چھڑیاں مارتے رہے گاوں کے رہائشیوں نے طلحہ کی چھترول کے بعد معززین کے کہنے پر نوجوان عاشق کے ورثا کو بلا کر ان کے حوالہ کر دیا۔ دوسری جانب چک نمبر73سیون آر کے مقتدیوں نے اس نوجوان کی امامت میں نماز ادا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…