جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعظم کا دورہ ملائیشیا کا فیصلہ، دورے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020

وزیراعظم کا دورہ ملائیشیا کا فیصلہ، دورے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کا دورہ ملائیشیا کا فیصلہ، دورے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، عمران خان اپنے وفد کے ہمراہ اگلے ماہ 3 فروری کو کوالالمپور جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم عمران خان ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد سے ملاقات کریں گے۔دونوں رہنمائوں… Continue 23reading وزیراعظم کا دورہ ملائیشیا کا فیصلہ، دورے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم آٹے اور چینی کا بحران پیدا کرنیوالے مافیا کو جانتے ہیں تو پھر اسے پکڑتے کیوں نہیں ،کیا طاقتور مافیا کو اسی طرح غریبوں کا خون چوسنے کی کھلی چھوٹ ملی رہے گی؟حکومت کی نااہلی اور ناکامی پر سوالیہ نشان اٹھا دیا گیا

حکومت کا بی آئی ایس پی سے مستفید افسران کے نام منظر عام پر لانے کے فیصلے پر بھی یوٹرن ، حکومت نے رقم لینے والے افسران کے نام صیغہ راز میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، سینیٹ قائمہ کمیٹی ترقی یافتہ علاقہ جات میں انکشاف

datetime 28  جنوری‬‮  2020

حکومت کا بی آئی ایس پی سے مستفید افسران کے نام منظر عام پر لانے کے فیصلے پر بھی یوٹرن ، حکومت نے رقم لینے والے افسران کے نام صیغہ راز میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، سینیٹ قائمہ کمیٹی ترقی یافتہ علاقہ جات میں انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے مستفید افسران کے نام منظر عام پر لانے کے فیصلے پر بھی یوٹرن لے لیا۔سینیٹر عثمان کاکڑ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ترقی یافتہ علاقہ جات کا اجلاس ہوا جس میں بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے مستفید افسران کی رپورٹ پیش کی گئی۔ اجلاس… Continue 23reading حکومت کا بی آئی ایس پی سے مستفید افسران کے نام منظر عام پر لانے کے فیصلے پر بھی یوٹرن ، حکومت نے رقم لینے والے افسران کے نام صیغہ راز میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، سینیٹ قائمہ کمیٹی ترقی یافتہ علاقہ جات میں انکشاف

وزیر اعظم کی جانب سے گرانفروشوں کے خلاف کاروائی کی یقین دہانی ضلعی انتظامیہ نے مکمل چپ سادھ کر عوام کو گرانفروشوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020

وزیر اعظم کی جانب سے گرانفروشوں کے خلاف کاروائی کی یقین دہانی ضلعی انتظامیہ نے مکمل چپ سادھ کر عوام کو گرانفروشوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا

راولپنڈی (آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گرانفروشوں کے خلاف کاروائی کی یقین دہانی اور اعلان کے باوجود راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے مکمل چپ سادھ کر عوام کو گرانفروشوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جس سے فروٹ سبزی اور دالوں سمیت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میںخودساختہ طور پر اضافے نے عام… Continue 23reading وزیر اعظم کی جانب سے گرانفروشوں کے خلاف کاروائی کی یقین دہانی ضلعی انتظامیہ نے مکمل چپ سادھ کر عوام کو گرانفروشوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا

وزیراعظم کی جی ڈی اے کے رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 28  جنوری‬‮  2020

وزیراعظم کی جی ڈی اے کے رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

کراچی (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جی ڈی اے کے رہنماؤں سے ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے ۔ذرائع کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنماؤں نے کنگری ہاؤس میں ہونے والی اہم ملاقات میں وزیر اعظم سے آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کی تبدیلی موخر کرنے… Continue 23reading وزیراعظم کی جی ڈی اے کے رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

میر ے خلاف سازش ہوئی ،آئی جی سندھ نے اپنے تبادلے کی تردید کر دی‎

datetime 28  جنوری‬‮  2020

میر ے خلاف سازش ہوئی ،آئی جی سندھ نے اپنے تبادلے کی تردید کر دی‎

کراچی (این این آئی)آئی جی سندھ سید کلیم امام نے اپنے تبادلے کی افواہوں کی تردید کی ہے اور سندھ حکومت کو للکارا ہے کہ ان کے خلاف بڑی سازش ہوئی ہے، وہ اتنی آسانی سے جانے والے نہیں ہیں اور اگر گئے تو سوا لاکھ کے رہیں گے۔وہ سینٹرل پولیس آفس میں شہدائے سندھ… Continue 23reading میر ے خلاف سازش ہوئی ،آئی جی سندھ نے اپنے تبادلے کی تردید کر دی‎

25 معطل ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

datetime 28  جنوری‬‮  2020

25 معطل ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے 25 معطل ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق معطل ارکان کی ممبرشپ گوشوارے جمع کرانے پر بحال کی گئی،قومی اسمبلی کے 5 جبکہ پنجاب اسمبلی کے 13 ارکان کی رکنیت بحال کی گئی ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کے پی کے… Continue 23reading 25 معطل ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

سی پیک پر کام کرنے والے 4 ہزار چینی ماہرین کی سکیورٹی کے لیے تعینات 10 ہزار سے زائد اہلکاروں کو اپنے لالے پڑ گئے ، آئی جی نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020

سی پیک پر کام کرنے والے 4 ہزار چینی ماہرین کی سکیورٹی کے لیے تعینات 10 ہزار سے زائد اہلکاروں کو اپنے لالے پڑ گئے ، آئی جی نے بڑا قدم اٹھا لیا

َََِلاہور(آن لائن) پنجاب میں متعدد سی پیک کے منصوبوں پر کام کرنے والے 4 ہزار چینی ماہرین کی سیکیورٹی کے لیے تعینات پنجاب پولیس کے 10 ہزار سے زائد اہلکار کوکرونا وائرس سے غیر محفوظ قرار دے دیے گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق اسپیشل پروٹیکشن یونٹ (ایس پی یو) کے ڈائریکٹر ڈی آئی جی… Continue 23reading سی پیک پر کام کرنے والے 4 ہزار چینی ماہرین کی سکیورٹی کے لیے تعینات 10 ہزار سے زائد اہلکاروں کو اپنے لالے پڑ گئے ، آئی جی نے بڑا قدم اٹھا لیا

ایم کیو ایم کو خدمت کرنے کیلئے وزارت کی ضرورت نہیں‘‘ خالد مقبول صدیقی حکومت کو دوٹوک پیغام جاری کر دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020

ایم کیو ایم کو خدمت کرنے کیلئے وزارت کی ضرورت نہیں‘‘ خالد مقبول صدیقی حکومت کو دوٹوک پیغام جاری کر دیا

کراچی(این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینرڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت ہماری سیاست کی بنیاد ہے،ایم کیو ایم کو خدمت کرنے کے لیے وزارت کی ضرورت نہیں ہے، جتنے وسائل ہیں انہیں شہر کی بہتری کے لیے استعمال کر رہے ہیں، شہریوں کو درپیش مشکلات سے نکالنے کی… Continue 23reading ایم کیو ایم کو خدمت کرنے کیلئے وزارت کی ضرورت نہیں‘‘ خالد مقبول صدیقی حکومت کو دوٹوک پیغام جاری کر دیا