پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

ضلعی انتظامیہ کی انوکھی سزائیں ، ماسک نہ پہننے پر شہریوں کو الیکٹرک شاک گن سے جھٹکے ، لوگوں کو پکڑ پکڑ کر کیسے الیکٹرک شاک گن سے جھٹکے دیے جا رہے ہیں ، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی

datetime 8  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں ایس او پیز کی خلاف پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہریوں کے خلاف الیکٹرک شاک اسٹک استعمال کرنے پر ڈپٹی کمشنر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق فیص آباد کے علاقے جیل روڈ پر چیکنگ کے دوران پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے اہلکاروں نے شہریوں کو ماسک استعمال نہ کرنے پر بجلی کے جھٹکے دیئے اور سزا کے طور

پر دیوار کی طرف منہ کر کے کھڑا کر دیا۔ڈپٹی کمشنر محمد علی نے کہاکہ شہریوں کو بجلی کے جھٹکے دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ الیکٹرک شاک اسٹک قرنطینہ مراکز میں نظم و ضبط قائم رکھنے کے لیے خریدی گئی تھیں جن کے استعمال سے 4 سے 5 واٹ کا کرنٹ لگتا ہے تاہم عام طور پر کوئی نقصان نہیں ہوتا۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر نے تمام اہلکاروں کو شہریوں سے بدسلوکی کرنے سے منع کیا ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…