پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

خواتین کو بار بار فیس بک ریکوئسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے مترادف وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے خبر دار کردیا

datetime 15  مارچ‬‮  2020

خواتین کو بار بار فیس بک ریکوئسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے مترادف وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے خبر دار کردیا

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے کہاکہ اگر کسی خاتون کو کوئی بار بار فیس بک ریکوسٹ بھیج رہا ہے تویہ ہراساں کرنا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نے اسلام آبادچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری میں عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں… Continue 23reading خواتین کو بار بار فیس بک ریکوئسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے مترادف وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے خبر دار کردیا

کورونا کا ٹیسٹ انتہائی مہنگا، شادی تقریبات پر پابندی ہے لیکن نکاح منع نہیں، اعلان کر دیا گیا

datetime 14  مارچ‬‮  2020

کورونا کا ٹیسٹ انتہائی مہنگا، شادی تقریبات پر پابندی ہے لیکن نکاح منع نہیں، اعلان کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ نکاح سے منع نہیں لیکن شادیوں سمیت عوامی اجتماعات پر پابندی ہوگی۔وزیر اعلی ہاوس میں کورونا وائرس پر ہونے والے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ تفتان سے آئے زائرین کے نمونے… Continue 23reading کورونا کا ٹیسٹ انتہائی مہنگا، شادی تقریبات پر پابندی ہے لیکن نکاح منع نہیں، اعلان کر دیا گیا

کورونا وائرس کا خدشہ، پارلیمنٹ ہائوس کی مکمل اندرونی اور بیرونی فیومیگیشن ، سی ڈی اے کو اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

datetime 14  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کا خدشہ، پارلیمنٹ ہائوس کی مکمل اندرونی اور بیرونی فیومیگیشن ، سی ڈی اے کو اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس سے بچاو کیلئے پارلیمنٹ ہاوس میں فوری اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں ، ہفتہ کو پارلیمنٹ ہائوس کی مکمل اندرونی اور بیرونی فیومیگیشن کی ہدایت کی گئی ،سی ڈی اے کو تمام ضروری اقدامات اٹھانے کا ہدایات نامہ جاری کر دیا گیا ، ہدایت نامہ قومی… Continue 23reading کورونا وائرس کا خدشہ، پارلیمنٹ ہائوس کی مکمل اندرونی اور بیرونی فیومیگیشن ، سی ڈی اے کو اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

مریض کی عیادت کیلئے جائیں تو یہ باتیں ملحوظ خاطر رکھیں، اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

datetime 14  مارچ‬‮  2020

مریض کی عیادت کیلئے جائیں تو یہ باتیں ملحوظ خاطر رکھیں، اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد (این این آئی)کورونا ٹیسٹ پر فوکل پرسن این آئی ایچ ڈاکٹر ممتاز نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے تشخیصی ٹیسٹ ملک کے بڑے شہروں میں ہوسکیں گے۔ اپنے بیان میں فوکل پرسن این آئی ایچ ڈاکٹر ممتاز نے کہاکہ قرنطینہ کی سہولیات تفتان سرحد پر دی گئی ہیں،قرنطینہ اور آئسولیشن وارڈ میں فرق… Continue 23reading مریض کی عیادت کیلئے جائیں تو یہ باتیں ملحوظ خاطر رکھیں، اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

کورونا وائرس، قیدیوں کی سزاؤں میں دو ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا گیا، سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن

datetime 14  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس، قیدیوں کی سزاؤں میں دو ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا گیا، سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن

لاہور(این این آئی) بزدار حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے ایک اوربڑا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے قیدیوں کی سزاؤں میں دو ماہ کی معافی کا اعلان کیا ہے۔دوماہ کی معافی سے سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن ہوسکے گی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ ہر وہ کام کررہے ہیں… Continue 23reading کورونا وائرس، قیدیوں کی سزاؤں میں دو ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا گیا، سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن

عوام گھبرائیں نہیں بلکہ ان حفاظتی ہدایات پر عمل کریں، خود نگرانی کر رہا ہوں، وزیراعظم عمران خان نے عوام کے نام اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2020

عوام گھبرائیں نہیں بلکہ ان حفاظتی ہدایات پر عمل کریں، خود نگرانی کر رہا ہوں، وزیراعظم عمران خان نے عوام کے نام اہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اقدامات کی خود نگرانی کر رہا ہوں، بہت جلد قوم سے خطاب کروں گا۔ عوام گھبرائیں نہیں بلکہ حکومت کی جانب سے جاری حفاظتی ہدایات پر عمل کریں۔ ہفتے کے روز ٹویٹر پر جاری پیغام میں… Continue 23reading عوام گھبرائیں نہیں بلکہ ان حفاظتی ہدایات پر عمل کریں، خود نگرانی کر رہا ہوں، وزیراعظم عمران خان نے عوام کے نام اہم پیغام جاری کر دیا

کورونا وائرس، وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنی ہی حکومت کے تمام احکامات ہوا میں اڑا دیے، آتش بازی بھی کر ڈالی

datetime 14  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس، وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنی ہی حکومت کے تمام احکامات ہوا میں اڑا دیے، آتش بازی بھی کر ڈالی

نوشہرہ کینٹ (آن لائن) نوشہرہ حکومت کی جانب سے کرونا وائرس ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے جلسے جلوسوں پر پابندی لگائی تھی۔تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے جلسے جلوسوں پر پابندی کے احکامات وفاقی وزیر پرویز خٹک نے ہوا میں اڑا دیئے۔ کرونا وائرس کے حوالے سے وزیر اعظم… Continue 23reading کورونا وائرس، وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنی ہی حکومت کے تمام احکامات ہوا میں اڑا دیے، آتش بازی بھی کر ڈالی

سعودی حکومت کی اقامہ ہولڈرز اور عمرہ زائرین کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے لگی، 5 ہزار عمرہ زائرین پھنس کر رہ گئے، انتہائی پریشان کن صورتحال

datetime 14  مارچ‬‮  2020

سعودی حکومت کی اقامہ ہولڈرز اور عمرہ زائرین کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے لگی، 5 ہزار عمرہ زائرین پھنس کر رہ گئے، انتہائی پریشان کن صورتحال

راولپنڈی(این این آئی)سعودی حکومت کی اقامہ ہولڈرز اور عمرہ زائرین کو 72 گھنٹوں کی ڈیڈ لائین میں ختم ہونے لگی،پاکستان واپسی کے منتظر 5ہزار عمرہ زائرین سعودی عرب میں پھنس گئے۔5ہزار اقامہ ہولڈرز بھی پاکستان سے سعودی عرب جانے سے رہ جانے کا خدشہ ہے،سعودی حکومت نے سی اے اے کے گزشتہ روز ڈیڈ لائین… Continue 23reading سعودی حکومت کی اقامہ ہولڈرز اور عمرہ زائرین کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے لگی، 5 ہزار عمرہ زائرین پھنس کر رہ گئے، انتہائی پریشان کن صورتحال

ن لیگ ،پی پی کی سیاسی طو رپر موت ہو چکی ، مریم نواز نے باہر نکل کر کیا کر دیا، ایک ہی مطالبہ ہے ہمیں باہر جانے دو، دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 14  مارچ‬‮  2020

ن لیگ ،پی پی کی سیاسی طو رپر موت ہو چکی ، مریم نواز نے باہر نکل کر کیا کر دیا، ایک ہی مطالبہ ہے ہمیں باہر جانے دو، دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی سیاسی طو رپر موت ہو چکی ہے،مریم نواز نے باہر نکل کر کیا کر دیا ہے، ان کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہمیں باہر جانے دو، کوئی مسافر ٹرین بند نہیں کی جارہی البتہ خسارے… Continue 23reading ن لیگ ،پی پی کی سیاسی طو رپر موت ہو چکی ، مریم نواز نے باہر نکل کر کیا کر دیا، ایک ہی مطالبہ ہے ہمیں باہر جانے دو، دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا