ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پولیس لائن پشاور میں ای چالان کا باضابطہ اجراء کردیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پولیس لائن پشاور میں ای چالان کا باضابطہ اجراء کردیا

پشاور(این این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پولیس لائن پشاور میں ای چالان کا باضابطہ اجراء کیا ہے اور کہا ہے کہ ای چالان وزیراعظم کے وژن کیمطابق ڈیجیٹل پاکستان کی طرف ایک اہم سنگ میل ہے، اس نظام سے ٹریفک قوانین کے نفاذ میں مدد ملے گی اور مانیٹرنگ کا عمل بھی بہتر… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پولیس لائن پشاور میں ای چالان کا باضابطہ اجراء کردیا

سندھ کے حکمرانوں سے تو کتے قابو نہیں ہورہے لیکن کس اہم معاملے پر روڑے اٹکا رہے ہیں، مراد سعید نے پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھا دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020

سندھ کے حکمرانوں سے تو کتے قابو نہیں ہورہے لیکن کس اہم معاملے پر روڑے اٹکا رہے ہیں، مراد سعید نے پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کے عوام کو صحت کارڈز دے رہی ہے مگر صوبائی حکمران اس میں روڑے اٹکا رہے ہیں،سندھ میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات بڑھ رہے ہیں،عوام کو وہاں مفت علاج کی ضرورت ہے،سندھ کے حکمرانوں سے تو کتے قابو نہیں ہورہے… Continue 23reading سندھ کے حکمرانوں سے تو کتے قابو نہیں ہورہے لیکن کس اہم معاملے پر روڑے اٹکا رہے ہیں، مراد سعید نے پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھا دیا

جس پولیس افسرکو سیاست کاشوق ہے وہ سیاست کرے، سندھ کابینہ نے نئے آئی جی کے نام کی منظوری دیدی

datetime 15  جنوری‬‮  2020

جس پولیس افسرکو سیاست کاشوق ہے وہ سیاست کرے، سندھ کابینہ نے نئے آئی جی کے نام کی منظوری دیدی

کراچی (این این آئی)سندھ کابینہ نے آئی جی کیلیے غلام قادر تھیبو کے نام کی منظوری دیدی،نئے آئی جی سندھ کیلیے وفاق کو خط لکھاجائے گا۔بدھ کو وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس ہواجس میں صوبائی وزرانے شرکت کی۔اجلاس میں آئی جی سندھ کلیم امام سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔ کابینہ… Continue 23reading جس پولیس افسرکو سیاست کاشوق ہے وہ سیاست کرے، سندھ کابینہ نے نئے آئی جی کے نام کی منظوری دیدی

نئے آئی جی سندھ کی تقرری کی سندھ کابینہ کی سفارش پر گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیراعظم عمران خان کا رابطہ، گورنر سندھ کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020

نئے آئی جی سندھ کی تقرری کی سندھ کابینہ کی سفارش پر گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیراعظم عمران خان کا رابطہ، گورنر سندھ کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا

کراچی (این این آئی) سندھ میں آئی جی پولیس کوہٹانے اورصوبے میں نئے آئی جی سندھ کی تقرری کی سندھ کابینہ کی سفارش پر گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیراعظم عمران خان نے ٹیلیفون پررابطہ کرکے مشاورت کی ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے گورنر سندھ سے آئی جی سندھ کے معاملے پر ٹیلیفونک رابطہ… Continue 23reading نئے آئی جی سندھ کی تقرری کی سندھ کابینہ کی سفارش پر گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیراعظم عمران خان کا رابطہ، گورنر سندھ کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا

بازار جانے کی پریشانی ختم، اب گھر بیٹھے سبزی اور پھل منگوائیں، ایپ متعارف کروا دی گئی

datetime 15  جنوری‬‮  2020

بازار جانے کی پریشانی ختم، اب گھر بیٹھے سبزی اور پھل منگوائیں، ایپ متعارف کروا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پنجاب نے ایک نجی کمپنی کی شراکت داری سے ایسی ایپ متعارف کرائی ہے جس کے ذریعے صارفین گھر بیٹھے سبزی اور پھل منگوا سکتے ہیں۔اس ایپ کے ذریعے راولپنڈی اور ملتان کے شہری مارکیٹوں میں جائے بغیر ہی سبزیاں اور پھل با آسانی اپنے گھر پر منگوا سکتے ہیں۔ایپ… Continue 23reading بازار جانے کی پریشانی ختم، اب گھر بیٹھے سبزی اور پھل منگوائیں، ایپ متعارف کروا دی گئی

راناثناء اللہ اور شہر یار آفریدی کو یہ کام نہیں کرنا چاہیے تھا، اگر میں سپیکر ہوتا تو کیا کام کرتا، فواد چوہدری نے دھماکہ خیز بات کر دی

datetime 15  جنوری‬‮  2020

راناثناء اللہ اور شہر یار آفریدی کو یہ کام نہیں کرنا چاہیے تھا، اگر میں سپیکر ہوتا تو کیا کام کرتا، فواد چوہدری نے دھماکہ خیز بات کر دی

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ راناثنااللہ اور شہریارآفریدی کو قرآن نہیں اٹھانا چاہیے تھا اگرمیں اسپیکر ہوتا تو دونوں کو 15،15دن کیلئے معطل کر دیتا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ملک کے تمام اداروں کوایک پیج پر ہونا چاہیی اگر ادارے… Continue 23reading راناثناء اللہ اور شہر یار آفریدی کو یہ کام نہیں کرنا چاہیے تھا، اگر میں سپیکر ہوتا تو کیا کام کرتا، فواد چوہدری نے دھماکہ خیز بات کر دی

اسلام آباد میں مختلف پابندیاں عائد کرتے ہوئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفیکیشن جاری

datetime 15  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد میں مختلف پابندیاں عائد کرتے ہوئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام(آن لائن)ضلعی انتظامیہ نے شہر میں مختلف پابندیاں عائد کرتے ہوئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہا ؤ سنگ سوسائٹیز کی جانب سے غیر قانونی تشہیر کرکے فراڈ کے ذریعے عوام سے رقم بٹوری جاتی ہے، لہٰذا ان کی تشہیر پر پابندی لگادی… Continue 23reading اسلام آباد میں مختلف پابندیاں عائد کرتے ہوئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفیکیشن جاری

ملک میں حالیہ بارشوں اور برفباری نے  بڑی تباہی مچا دی، سینکڑوں لوگ مکانات سے محروم ہو گئے، مہنگی لکڑی پریشان  حال لوگوں کی دسترس سے باہر ہو گئی

datetime 15  جنوری‬‮  2020

ملک میں حالیہ بارشوں اور برفباری نے  بڑی تباہی مچا دی، سینکڑوں لوگ مکانات سے محروم ہو گئے، مہنگی لکڑی پریشان  حال لوگوں کی دسترس سے باہر ہو گئی

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے علاقے مکران میں حالیہ بارشوں سے 148مکانات گر گئے ہیں 341مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے پی ڈی ایم اے کے مطابق مکران کے مختلف علاقوں میں 148کچے مکانات گر گئے مکران کے علاقے کیچ میں 341مکانات کو جزوی نقصان پہنچا اور کیچ میں 499مکانات کی بیرونی دیواریں گرگئیں کیچ میں… Continue 23reading ملک میں حالیہ بارشوں اور برفباری نے  بڑی تباہی مچا دی، سینکڑوں لوگ مکانات سے محروم ہو گئے، مہنگی لکڑی پریشان  حال لوگوں کی دسترس سے باہر ہو گئی

ٹی وی پروگرام میں بوٹ لانے کا مقصد کیا تھا؟نواز شریف اور مریم نواز قوم سے معافی مانگیں تو میں بھی یہ کام کروں گا، موقف پر قائم ہوں، فیصل واوڈا کی چونکا دینے والی باتیں

datetime 15  جنوری‬‮  2020

ٹی وی پروگرام میں بوٹ لانے کا مقصد کیا تھا؟نواز شریف اور مریم نواز قوم سے معافی مانگیں تو میں بھی یہ کام کروں گا، موقف پر قائم ہوں، فیصل واوڈا کی چونکا دینے والی باتیں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ٹی وی پروگرام میں بوٹ لانے کا مقصد کسی ادارے کی تذلیل نہیں تھا، بوٹ کی صورت میں دو بڑی اپوزیشن جماعتوں کو آئینہ دکھایا، نواز شریف اور مریم نواز قوم کو گمراہ کرنے پر معافی مانگیں تو میں بھی معافی مانگ لوں… Continue 23reading ٹی وی پروگرام میں بوٹ لانے کا مقصد کیا تھا؟نواز شریف اور مریم نواز قوم سے معافی مانگیں تو میں بھی یہ کام کروں گا، موقف پر قائم ہوں، فیصل واوڈا کی چونکا دینے والی باتیں