کرونا وائر س امیون سسٹم کو متاثر کرتا ہے یہ وائرس کن ممالک کو زیادہ متاثر کر رہا ہے، پروفیسر ڈاکٹر کی کرونا وائرس بارے اہم ترین باتیں
کراچی (این این آئی) ڈین فیکلٹی آف سائنس جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر تبسم محبوب نے کرونا وائرس کے پاکستان میں آنے سے متعلق بتایا کہ تاحال پاکستان میں کرونا وائرس کے 5 کنفرم کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ تمام مریض خیریت سے ہیں ، یہ مریض حال ہی میں ایران گئے تھے جہاں 2300 سے زائد… Continue 23reading کرونا وائر س امیون سسٹم کو متاثر کرتا ہے یہ وائرس کن ممالک کو زیادہ متاثر کر رہا ہے، پروفیسر ڈاکٹر کی کرونا وائرس بارے اہم ترین باتیں