نیا سال پاکستانیوں پر بھاری،ہر چیز مہنگی ہونے کے بعد بھی حکومت کو چین نہ آیا، ضرورت کی ایسی چیز کی قیمت بڑھانے کی تیاریاں شروع کردیں کہ آپ سر پکڑ کر بیٹھ جائینگے
لاہور(آئی این پی) حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاریاں شروع کر دیں، بجلی کی قیمتوں میں 98 پیسے فی یونٹ اضافہ کا امکان۔ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جارہا ہے۔نیپرا ا 29 جنوری کی بجائے اب 11 فروری کو سماعت کرے گی۔… Continue 23reading نیا سال پاکستانیوں پر بھاری،ہر چیز مہنگی ہونے کے بعد بھی حکومت کو چین نہ آیا، ضرورت کی ایسی چیز کی قیمت بڑھانے کی تیاریاں شروع کردیں کہ آپ سر پکڑ کر بیٹھ جائینگے