جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

کورونا وائرس سے ملتان میں پہلی لیڈی ڈاکٹر جاں بحق

datetime 8  جون‬‮  2020 |

ملتان(این این آئی) نشتر ہسپتال میں عالمگیر وبا کورونا وائرس سے پہلی لیڈی ڈاکٹر جاں بحق ہو گئیں ۔نشتر ہسپتال کے فوکل پرسن ڈاکٹر ارشد کے مطابق نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی سینئر ڈاکٹر غزالہ کئی دنوں سے آئی سی یو میں زیرعلاج تھیں، ڈاکٹر غزالہ نشتر  یونیورسٹی میں فارما کالوجی کی پروفیسر تھیں۔ڈاکٹر ارشد نے بتایا کہ ڈاکٹر غزالہ کو

اچانک ہی بخار اور کھانسی کا حملہ ہوا جس کے بعد انہیں نشتر ہسپتال آئی سی یو منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ڈاکٹر غزالہ کی 3 بیٹیاں ہیں اور ان کی ایک بیٹی ڈاکٹر ، دو بیٹیاں ابھی پڑھ رہی ہیں۔واضح رہے کہ نشتر ہسپتال کے آئی سی یو میں کورونا وائرس کے 61 مریض زیرعلاج ہیں جبکہ نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس سے 75 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔‎

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…