جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہمارے خلاف آواز کیوں اٹھائی ؟ ق لیگی رہنماکو گولیاںمار کر قتل کر دیا گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020

ہمارے خلاف آواز کیوں اٹھائی ؟ ق لیگی رہنماکو گولیاںمار کر قتل کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما کو قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گجرانوالہ میں مسلم لیگ ق شکایات سیل کے سٹی چیئرمین شیخ عثمان کو قتل کر دیا گیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ ق لیگ کے رہنما کو منشیات فروشی کے خلاف آواز اٹھائی تھی جس بنا پر انہیں قتل کیا گیا… Continue 23reading ہمارے خلاف آواز کیوں اٹھائی ؟ ق لیگی رہنماکو گولیاںمار کر قتل کر دیا گیا

منظور پشتین کی گرفتاری کیخلاف محسن داوڑ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020

منظور پشتین کی گرفتاری کیخلاف محسن داوڑ نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کی گرفتاری پر محسن داوڑ نے اہم پیغام جاری کر دیا ،گرفتاری پر شدید تنقید ۔ تفصیلات کے مطابق محسن داوڑ نے کہا ہے کہ ہم منظور پشتین کو گرفتارکرنے پر مذمت کرتے ہیںاورگرفتاری کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج ریکارڈ کروائیں گے ۔ ان… Continue 23reading منظور پشتین کی گرفتاری کیخلاف محسن داوڑ نے بڑا اعلان کردیا

اناللہ و انا الیہ راجعون، پاکستان کے سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر انتقال کر گئے

datetime 28  جنوری‬‮  2020

اناللہ و انا الیہ راجعون، پاکستان کے سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر انتقال کر گئے

لاہور( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری عبد الستار وریو انتقال کر گئے ۔مرحوم رکن قومی اسمبلی ارمغان سبحانی کے والد اور سابق وزیر اختر وریو کے بھائی تھے ۔ عبد الستار وریو کی نماز جنازہ کل دوپہر ایک بجے ان کے آبائی علاقے وریو… Continue 23reading اناللہ و انا الیہ راجعون، پاکستان کے سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر انتقال کر گئے

2013 میں جب سیڑھی سے گر کر زخمی ہوا تو ڈاکٹر نے ایسا ٹیکا لگایا کہ نرسیں حوریں نظر آنے لگیں،جب درد دوبارہ ہوا ڈاکٹر نے کیا کام کیا؟عمران خان نے 7سال بعد بڑا انکشاف کردیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020

2013 میں جب سیڑھی سے گر کر زخمی ہوا تو ڈاکٹر نے ایسا ٹیکا لگایا کہ نرسیں حوریں نظر آنے لگیں،جب درد دوبارہ ہوا ڈاکٹر نے کیا کام کیا؟عمران خان نے 7سال بعد بڑا انکشاف کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں ایک تقریب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے ایسا ٹیکا لگنے کا انکشاف کیا ہے جس سے انہیں نرسیں حوریں نظر آنے لگیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا کہ 2013 میں جب وہ سیڑھی سے گر کر زخمی ہوئے تو شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر عاصم نے ایسا… Continue 23reading 2013 میں جب سیڑھی سے گر کر زخمی ہوا تو ڈاکٹر نے ایسا ٹیکا لگایا کہ نرسیں حوریں نظر آنے لگیں،جب درد دوبارہ ہوا ڈاکٹر نے کیا کام کیا؟عمران خان نے 7سال بعد بڑا انکشاف کردیا

چھابڑی فروش بھی بغیر لائسنس کام نہیں کر سکیں گے ، قانونی مسودہ تیار، ماہانہ فیس ،عمر کی حد بھی مقرر

datetime 28  جنوری‬‮  2020

چھابڑی فروش بھی بغیر لائسنس کام نہیں کر سکیں گے ، قانونی مسودہ تیار، ماہانہ فیس ،عمر کی حد بھی مقرر

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے چھابڑی فروشوں کے لیے بھی قانونی مسودہ بنالیا۔ بغیر لائسنس کاروبار بغیر ممکن نہیں ہوگا جبکہ پانچ سو روپے ماہانہ فیس مقرر کر دی گئی۔ چھابڑی فروشوں کے لیے تیار مسودہ قانون کے مطابق 14 سال سے کم عمر فرد چھابڑی نہیں لگا سکے گا، جگہ جگہ پھر… Continue 23reading چھابڑی فروش بھی بغیر لائسنس کام نہیں کر سکیں گے ، قانونی مسودہ تیار، ماہانہ فیس ،عمر کی حد بھی مقرر

ایف بی آر ملازمین بھی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کاوظیفہ لینے والوں میں شامل جانتے ہیں کتنے گریڈ کے افسران نے مستحقین کے حق پر ڈاکہ ڈالا؟

datetime 28  جنوری‬‮  2020

ایف بی آر ملازمین بھی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کاوظیفہ لینے والوں میں شامل جانتے ہیں کتنے گریڈ کے افسران نے مستحقین کے حق پر ڈاکہ ڈالا؟

اسلام آباد (آن لائن) ایف بی آر کے 196 ملازمین نے بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا وظیفہ لیا۔ایف بی آر نے فہرست بنا کر کارروائی شروع کر دی۔ وظیفہ لینے والوں میں گریڈ 16 کے 7 افسران، گریڈ 14 کے 2، گریڈ 11 کے 10 ملازمین شامل ہیں۔ ایف بی آر کے 7… Continue 23reading ایف بی آر ملازمین بھی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کاوظیفہ لینے والوں میں شامل جانتے ہیں کتنے گریڈ کے افسران نے مستحقین کے حق پر ڈاکہ ڈالا؟

وفاقی وزیر فیصل واوڈا پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی معاملہ عدالت جا پہنچا

datetime 28  جنوری‬‮  2020

وفاقی وزیر فیصل واوڈا پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی معاملہ عدالت جا پہنچا

اسلام آباد (این این آئی)دہری شہریت چھپانے پر فیصل واوڈا کی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔  میاں محمد فیصل نے ایڈووکیٹ جہانگیر خان جدون کے ذریعے درخواست دائر کی،درخواست میں کہاگیاکہ 2018الیکشن کے نامزدگی فارم جمع کراتے ہوئے فیصل واوڈا امریکی شہریت رکھتے تھے، الیکش کمیشن میں فیصل… Continue 23reading وفاقی وزیر فیصل واوڈا پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی معاملہ عدالت جا پہنچا

غیر ملکی خواتین کو بلیک میل کرنے والے انتہائی شاطر ملزم پکڑا گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020

غیر ملکی خواتین کو بلیک میل کرنے والے انتہائی شاطر ملزم پکڑا گیا

کراچی(این این آئی) ایف آئی اے نے سوشل ویب سائٹس کے ذریعے غیر ملکی خواتین کو بلیک میل کرنے والے انتہائی شاطر ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم ٹیکنالوجی کی مدد سے خواتین کا ڈیٹا چوری کرلیتا تھا۔تفصیلات کے مطابق وفاتی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سیل نے سندھ کے شہر میرپورخاص میں کارروائی… Continue 23reading غیر ملکی خواتین کو بلیک میل کرنے والے انتہائی شاطر ملزم پکڑا گیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدا راور گورنر پنجاب کے درمیان اہم ملاقات

datetime 28  جنوری‬‮  2020

وزیراعلیٰ عثمان بزدا راور گورنر پنجاب کے درمیان اہم ملاقات

لاہور (آن لائن) پنجاب سمیت ملک بھر کی سیاسی صورتحال اور بعض ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے منگل کی صبح وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی۔ گورنر ہائوس لاہور میں ہونیوالی اس ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کی ہدایات سمیت ملک… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدا راور گورنر پنجاب کے درمیان اہم ملاقات