سیالکوٹ میں بھی کورونا وائرس کا ایک مریض سامنے آگیا، جانتے ہیںمتاثرہ نوجوان کہاں سے آیا تھا؟
سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں بھی کورونا وائرس کا ایک مریض سامنے آگیا ہے،متاثرہ نوجوان 12 روز قبل فرانس سے آیا تھا۔ڈی سی سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کے مطابق ڈسکہ کے رہائشی نوجوان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد مذکورہ نوجوان کو ڈی… Continue 23reading سیالکوٹ میں بھی کورونا وائرس کا ایک مریض سامنے آگیا، جانتے ہیںمتاثرہ نوجوان کہاں سے آیا تھا؟