جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

بلاول صاحب پیپلزپارٹی کے دور کی کرپشن کا خمیازہ قوم بھگت رہی ، ابو اور پھوپھو سے کہیں لوٹا پیسہ واپس کر دیں، مہنگائی ختم ہو جائیگی

datetime 12  فروری‬‮  2020

بلاول صاحب پیپلزپارٹی کے دور کی کرپشن کا خمیازہ قوم بھگت رہی ، ابو اور پھوپھو سے کہیں لوٹا پیسہ واپس کر دیں، مہنگائی ختم ہو جائیگی

اسلام آباد( آ ن لائن )وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول صاحب پیپلزپارٹی کے دور کی کرپشن کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے، ابو اور پھوپھو سے کہیں لوٹا پیسہ واپس کر دیں، مہنگائی ختم ہو جائیگی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں… Continue 23reading بلاول صاحب پیپلزپارٹی کے دور کی کرپشن کا خمیازہ قوم بھگت رہی ، ابو اور پھوپھو سے کہیں لوٹا پیسہ واپس کر دیں، مہنگائی ختم ہو جائیگی

مولانا فضل الرحمن کیساتھ بات چیت کا معاملہ ، (ن) لیگ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2020

مولانا فضل الرحمن کیساتھ بات چیت کا معاملہ ، (ن) لیگ نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )ملک احمد خان نے کہا ہے کہ جے یو آئی( ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ بات چیت ہوسکتی ہے۔ملک احمد خان نے ایک انٹرویو میں مولانا فضل الرحمن کے ساتھ بات چیت کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں چیزوں پر… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کیساتھ بات چیت کا معاملہ ، (ن) لیگ نے بڑا اعلان کردیا

اوپن یونیورسٹی کے تعلیمی پروگرام کے تحت عربی ٹیچر بننے کا سنہری موقع،زبردست کورس متعارف، دورانیہ بھی انتہائی کم

datetime 12  فروری‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی کے تعلیمی پروگرام کے تحت عربی ٹیچر بننے کا سنہری موقع،زبردست کورس متعارف، دورانیہ بھی انتہائی کم

اسلام آباد( آن لائن )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے چھ ماہ دورانیہ (ایک سمسٹر)پر مشتمل عربیک ٹیچر ٹریننگ سرٹیفکیٹ کورس (ATTC)کے داخلے اوپن کردئیے ہیں ۔ عربی ٹیچربننے کے خواہشمند افراد کے لئے یہ ایک سنہری موقع ہے۔ علاوہ ازیں یونیورسٹی نے ملک میں عربی زبان کے فروغ کے لئے چھ ماہ دورانیہ کے تین… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی کے تعلیمی پروگرام کے تحت عربی ٹیچر بننے کا سنہری موقع،زبردست کورس متعارف، دورانیہ بھی انتہائی کم

موسم کا یوٹرن ، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 12  فروری‬‮  2020

موسم کا یوٹرن ، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان بالائی علاقوں میں ابرآلود رہیگا تاہم… Continue 23reading موسم کا یوٹرن ، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

عمران خا ن کے وزیر اعظم بننے کے بعدیوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی قیمتوں میں 4 بار اضافہ،3بار کمی ، آٹا 7بار مہنگا اور4بار سستا، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

datetime 12  فروری‬‮  2020

عمران خا ن کے وزیر اعظم بننے کے بعدیوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی قیمتوں میں 4 بار اضافہ،3بار کمی ، آٹا 7بار مہنگا اور4بار سستا، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ اگست 2018 سے یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی قیمتوں میں 4 بار اضافہ اور تین بار کمی ہوئی ، آٹا سات بار مہنگا اور چار بار قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ بدھ کور قومی اسمبلی میں موجودہ حکومت میں یوٹیلٹی سٹورز پر چینی ،آٹا اور… Continue 23reading عمران خا ن کے وزیر اعظم بننے کے بعدیوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی قیمتوں میں 4 بار اضافہ،3بار کمی ، آٹا 7بار مہنگا اور4بار سستا، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ، حج اخراجات میں اضافہ مسترد ، جانتے ہیں وزارت مذہبی امور نے فی کس حج پیکیج کیلئے کتنا مطالبہ کیا تھا؟

datetime 12  فروری‬‮  2020

وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ، حج اخراجات میں اضافہ مسترد ، جانتے ہیں وزارت مذہبی امور نے فی کس حج پیکیج کیلئے کتنا مطالبہ کیا تھا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ، حج اخراجات میں اضافہ مسترد کر دیا،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا تھا کہ حج اخراجات میں ایک لاکھ پانچ ہزار روپے کا اضافہ ہوگا جو انہوں نے مسترد کر دیا،جس کے بعد وزارت مذہبی امور نے 4 لاکھ 90 ہزار روپے کےحج پیکیج… Continue 23reading وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ، حج اخراجات میں اضافہ مسترد ، جانتے ہیں وزارت مذہبی امور نے فی کس حج پیکیج کیلئے کتنا مطالبہ کیا تھا؟

قادر پٹیل کے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران نازیبا زبان کا استعمال، کون سا اینکر پی پی رہنماکی ویڈیوز وٹس ایپ گروپس میں وائرل کرتا رہا؟ نام سامنے آگیا

datetime 12  فروری‬‮  2020

قادر پٹیل کے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران نازیبا زبان کا استعمال، کون سا اینکر پی پی رہنماکی ویڈیوز وٹس ایپ گروپس میں وائرل کرتا رہا؟ نام سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی وزیراعظم عمران خان، مراد سعید اور بشریٰ بی بی پر گھٹیا اور غلیظ حملوں پر اتر آئی۔ پیپلزپارٹی کی خواتین ایم این ایز ڈیسک بجاکر عبدالقادر پٹیل کو داد دیتی رہیں۔صدیق جان کے مطابق پیپلزپارٹی کے عبدالقادر پٹیل نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان، مراد سعید اور بشریٰ بی بی پر… Continue 23reading قادر پٹیل کے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران نازیبا زبان کا استعمال، کون سا اینکر پی پی رہنماکی ویڈیوز وٹس ایپ گروپس میں وائرل کرتا رہا؟ نام سامنے آگیا

زمین پھٹی نہ آسمان گرا! باپ نے اپنی ہی سوتیلی بیٹی کا ریپ کردیا، لڑکی کو زبردستی نشہ کروانے کے بعد جانتے ہیں درندہ صفت شخص مسلسل کونسی بات بار بار دہراتا رہا؟

datetime 12  فروری‬‮  2020

زمین پھٹی نہ آسمان گرا! باپ نے اپنی ہی سوتیلی بیٹی کا ریپ کردیا، لڑکی کو زبردستی نشہ کروانے کے بعد جانتے ہیں درندہ صفت شخص مسلسل کونسی بات بار بار دہراتا رہا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں سوتیلے باپ کی اپنی بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق سوتیلا باپ بیٹی کو بار بار زیادتی کا نشانہ بناتا رہا جس کے بعد اسے زبردستی نشہ بھی کروایا جاتا رہا۔ لڑکی نے پولیس سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مجھے دھمکایا جاتا تھا کہ اگر… Continue 23reading زمین پھٹی نہ آسمان گرا! باپ نے اپنی ہی سوتیلی بیٹی کا ریپ کردیا، لڑکی کو زبردستی نشہ کروانے کے بعد جانتے ہیں درندہ صفت شخص مسلسل کونسی بات بار بار دہراتا رہا؟

عمران مافیا کا15 ارب کا پیکیج جہانگیر ترین، خسرو بختیار کیلئے’’ریلیف پیکیج ‘‘عوام کیلئے ’’تکلیف پیکیج‘‘قرار

datetime 12  فروری‬‮  2020

عمران مافیا کا15 ارب کا پیکیج جہانگیر ترین، خسرو بختیار کیلئے’’ریلیف پیکیج ‘‘عوام کیلئے ’’تکلیف پیکیج‘‘قرار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومتی پیکج کو عوام کا معاشی قتل قرار دے دیا ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مسئلہ اب چور عمران مافیا کی حکومت کا نہیں، مسئلہ اب پاکستان کا ہے، ملکی معیشت، سیکیورٹی ، سلامتی اور سالمیت کا ہے۔ انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading عمران مافیا کا15 ارب کا پیکیج جہانگیر ترین، خسرو بختیار کیلئے’’ریلیف پیکیج ‘‘عوام کیلئے ’’تکلیف پیکیج‘‘قرار