موجودہ آئی ایس پی آر جس کو ہم آج دیکھتے ہیں، اس کے بانی جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ ہی ہیں، وفاقی وزیر فواد چودھری نے تبدیلی پر مزید کیا کہا ؟ جانئے

27  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے وزارت اطلاعات میں تبدیلیوں کو بڑا اچھا فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمیونیکشن میں کافی بڑی کمی آ رہی تھی۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ موجودہ آئی ایس پی آر جس کو ہم آج دیکھتے ہیں، اس کے بانی جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ ہی ہیں۔ایک اہم سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کسی نے نہیں کہا کہ اٹھارویں ترامیم کو تبدیل کرنے جا رہے ہیں،پیپلز پارٹی

کے کچھ لوگ اس بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاہم اٹھارویں ترامیم میں کچھ کمی ہے۔وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے بتایا کہ 26 فروری کو کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا تھا، اس وقت ہم پاکستان میں گلوز، ماسک اور ٹیسٹنگ کٹس سمیت کچھ بھی نہیں بنا رہے تھے تاہم آج دو ماہ بعد وائرس سے نمٹنے کیلئے 76 فیصد سامان پاکستان خود بنا رہا ہے، ہم سینی ٹائزرز کوہ م ایکسپورٹ کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…