ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

بیروزگاری سے تنگ شخص نے خودکشی کرلی

datetime 27  اپریل‬‮  2020 |

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ، بیروزگاری سے تنگ شخص نے خودکشی کرلی ۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے کوٹ ادو میں بیروزگاری سے تنگ آ کر نزید نامی شخص نے خودکشی کرلی ہے۔نذیر کی بیوہ کے مطابق نذیر نجی لیب میں کام کرتا تھا، لاک ڈائون کے باعث لیب بند ہوگئی تھی،

لاک ڈائون کی وجہ سے شوہر ایک ماہ سے بے روزگار تھا۔نذیر کی بیوہ نے بتایا کہ گزشتہ روز بچیوں کو پانی سے روزہ کھولتے دیکھ کر نذیر کل رات زہریلی گولیاں کھا کر سو گیا تھا۔مقامی پولیس کے مطابق ورثا خودکشی کرنے والے شخص کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…