سٹیزن پورٹل کا کمال ، جرمنی میں رہنے والی پاکستانی بیٹی کئی سال بعد ملک واپس آسکی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان سٹیزن پورٹل عوام کی آواز،رشوت دینا پڑی نہ دفتروں کی خواری کاٹنا پڑی، ایک درخواست پر شہری کا کام ہوگیا ،سٹیزن پورٹل انتظامیہ کی کوشش سے جرمنی میں رہنے والی پاکستانی بیٹی کئی سال بعد ملک واپس آسکی ۔ رپورٹ کے مطابق شاہد نامی شہری اپنی ہمشیرہ کے لئے… Continue 23reading سٹیزن پورٹل کا کمال ، جرمنی میں رہنے والی پاکستانی بیٹی کئی سال بعد ملک واپس آسکی