نواز شریف ملک کے وسیع تر مفاد کیلئے خاموش اگر بول پڑے تو بہت راز فاش ہو جائیں گے، ن لیگ نے مخالفین کو خبر دار کردیا
مانانوالہ( آن لائن) سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف بزدل نہیں بہادر انسان ہیں جو بیگم کلثوم نواز کو بستر مرگ پر چھوڑ کراپنی بیٹی مریم نواز کو ساتھ لے کر پاکستان آئے تھے اب صحت ٹھیک ہوتے ہی پاکستان… Continue 23reading نواز شریف ملک کے وسیع تر مفاد کیلئے خاموش اگر بول پڑے تو بہت راز فاش ہو جائیں گے، ن لیگ نے مخالفین کو خبر دار کردیا