ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

’’وزیراعظم کےنوٹس کے بعد پیٹرول 150روپے لیٹر فروخت ہونے لگا ‘‘

datetime 7  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے نوٹس اور اوگرا کے شوکاز نوٹسز کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع میں پیٹرول 150روپے فی لٹر فروخت ہونے لگا۔قومی موقرنامے کی رپورٹ کے مطابق وزارت پٹرولیم نے کہا کہ پیٹرول کے ذخائر 272,500میٹرک ٹن، اگلے 12دن کی ضروریات کیلئے کافی ہیں۔بعض پیٹرول پمپس پر موٹر سائیکل سوار کو 50 روپے اور گاڑی والوں کو 250 روپے

سے زیادہ کا پیٹرول فروخت نہیں کیا جا رہا، بحران مزید شدت اختیار کرگیا ۔وزیرا عظم، مسابقتی کمیشن، وزارت پیٹرول اور اوگرا کے اقدامات بھی پیٹرول بحران پر قابو نہ پا سکے۔ نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے پیٹرول پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کے ساتھ ساتھ بیشتر اسٹیشنز خالی ہیں اور فنی خرابی کے بورڈ آویزاں کرکے پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت نہیں کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…