جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان نے جہانگیرترین کو لندن فرارکرایا ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 8  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے عمران خان نے جہانگیرترین کو لندن فرارکرایا ہے۔کرایے کے ترجمان اور مالیشے چابی والے وزیراعظم کی چاپلوسی کررہے ہیں۔ چوہان صاحب کون سے چینی چوروں کیخلاف کاروائی کی گئی ہے؟ چینی چوروں کا سرغنہ ابھی بھی وزیراعظم ہاوس میں براجمان ہے۔دوسرے بڑے چینی چور جہانگیرترین کو سرغنہ نے لندن فرارکردیا ہے۔تیسرے چینی چور خسرو بختیار کو سزا کی بجائے ترقی دے دی ہے۔

چینی سکینڈل کے مرکزی کردار اسد عمر،رزاق داؤد اور عثمان بزدار ہیں۔عمران خان، اسد عمر،رزاق داؤد اور عثمان بزدار ابھی بھی اپنے سیٹوں پر براجمان ہیں۔کرایے کی ترجمان اور مالیشے صرف چابی والے وزیراعظم کی چاپلوسی کریں۔مالیشے وزراء کو معلوم ہے جس دن چاپلوسی بند کی اس دن نوکری سے چھٹی۔چینی چوری کی رپورٹ پبلک نہیں کی لیک ہوئی۔شرمندگی سے بچنے کیلیے حکومت کو دوسری جعلی رپورٹ پبلک کرنا پڑی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…