جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

پنجاب میں ماڈل بازار کمپنی بند کرنے کا فیصلہ 

datetime 8  جون‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) پنجاب میں ماڈل بازار کمپنی بند کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا، پنجاب ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی ختم کرکے اتھارٹی قائم کی جائے گی ،پنجاب سہولت بازار اتھارٹی ایکٹ منظوری کے لئے محکمہ قانون کو بھیج دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابقہ دور حکومت میں لاہور سمیت پنجاب کے 20 اضلاع میں ماڈل بازار چلانے کے لئے پنجاب ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی قائم کی گئی تھی،

لیکن کمپنیز کے معاملات مبینہ بے ضابطگیوں کی شکایات پر کمپنی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس کی جگہ صوبائی سطح پر سہولت بازار اتھارٹی قائم کی جائے گی، پنجاب سہولت بازار اتھارٹی ایکٹ کا ابتدائی مسودہ تیار کرکے منظوری کے لئے محکمہ قانون کو بھجوا دیا گیا ہے، سہولت بازار اتھارٹی کے تحت تمام ماڈل بازاروں کو سہولت بازاروں میں تبدیل کیا جائے گا۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…