ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پولیس کے 2 سو افراد من پسند افراد کے حوالے، سینکڑوں کے ویزہ پر جانے کا انکشاف، تہلکہ خیز معلومات

datetime 15  فروری‬‮  2020

پولیس کے 2 سو افراد من پسند افراد کے حوالے، سینکڑوں کے ویزہ پر جانے کا انکشاف، تہلکہ خیز معلومات

جیکب آباد (آن لائن) جیکب آباد پولیس کے 200سے زائد اہلکار من پسند افراد کے حوالے کر دیئے گئے،سینکڑوں کے ویزہ پر جانے کا انکشاف،شہر میں نفری کم پڑ گئی،اسٹریٹ کرائم بے قابو ہونے لگا۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد پولیس کے 200سے زائد پولیس اہلکاروں کو من پسند افراد کے حوالے کر دیا گیا ہے… Continue 23reading پولیس کے 2 سو افراد من پسند افراد کے حوالے، سینکڑوں کے ویزہ پر جانے کا انکشاف، تہلکہ خیز معلومات

نامعلوم شرپسندوں نے رات کی تاریکی میں متعدد قبروں کو اُکھاڑ دیا، قبروں کی بے حرمتی کا انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 15  فروری‬‮  2020

نامعلوم شرپسندوں نے رات کی تاریکی میں متعدد قبروں کو اُکھاڑ دیا، قبروں کی بے حرمتی کا انتہائی افسوسناک واقعہ

تتہ پانی(آن لائن) تتہ پانی کے نواحی علاقے تاہی پونچھ کے قدیمی قبرستان میں نامعلوم شرپسندوں نے رات کی تاریکی میں متعدد قبروں کو اُکھاڑ دیااوران قبروں کی بے حرمتی کی، اہل علاقہ میں شدید تشویش اور غم وغصہ،مختلف چہ مگوئیاں، اطلاع ملتے ہی پولیس بھی پہنچ آئی، مقامی لوگوں سے معلومات لیں اور مزید… Continue 23reading نامعلوم شرپسندوں نے رات کی تاریکی میں متعدد قبروں کو اُکھاڑ دیا، قبروں کی بے حرمتی کا انتہائی افسوسناک واقعہ

دو روز قبل خاتون کی لاش ملنے کا معاملہ، فریج سے گوشت کے ٹکڑے برآمد، دونوں بہن بھائی نے زہر پیا، دھماکہ خیز انکشافات

datetime 15  فروری‬‮  2020

دو روز قبل خاتون کی لاش ملنے کا معاملہ، فریج سے گوشت کے ٹکڑے برآمد، دونوں بہن بھائی نے زہر پیا، دھماکہ خیز انکشافات

کراچی(این این آئی) شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں فلیٹ سے 2 روز قبل خاتون کی لاش ملی تھی، پولیس نے خاتون کے بیٹے اور بیٹی کے فلیٹ میں فرج سے گوشت کے ٹکرے برآمد کرلیے ہیں۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فلیٹ سے ملنے والی خاتون کی لاش کے بعد… Continue 23reading دو روز قبل خاتون کی لاش ملنے کا معاملہ، فریج سے گوشت کے ٹکڑے برآمد، دونوں بہن بھائی نے زہر پیا، دھماکہ خیز انکشافات

وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی نعیم الحق کے انتقال پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا بھی خصوصی پیغام

datetime 15  فروری‬‮  2020

وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی نعیم الحق کے انتقال پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا بھی خصوصی پیغام

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر نعیم الحق کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ مرحوم ایک منجھے ہوئے سیاستدان اور نفیس شخصیت کے مالک تھے ا ور مرحوم نے ملک… Continue 23reading وزیراعظم کے دیرینہ ساتھی نعیم الحق کے انتقال پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا بھی خصوصی پیغام

شہناز انصاری بہترین سیاسی کارکن اور پارٹی کا اثاثہ تھیں،بلاول بھٹو نے فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

datetime 15  فروری‬‮  2020

شہناز انصاری بہترین سیاسی کارکن اور پارٹی کا اثاثہ تھیں،بلاول بھٹو نے فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ شہناز انصاری بہترین سیاسی کارکن اور پارٹی کا اثاثہ تھیں، قتل کی فوری تحقیقات کی جائیں۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہا کہ شہناز انصاری کے… Continue 23reading شہناز انصاری بہترین سیاسی کارکن اور پارٹی کا اثاثہ تھیں،بلاول بھٹو نے فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

ہم ایک دیرینہ ساتھی اور مخلص دوست سے محروم ہو گئے،عثمان بزدار و اسد قیصر نے بھی خصوصی پیغام جاری کر دیا

datetime 15  فروری‬‮  2020

ہم ایک دیرینہ ساتھی اور مخلص دوست سے محروم ہو گئے،عثمان بزدار و اسد قیصر نے بھی خصوصی پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ نعیم الحق پارٹی کے قیمتی اثاثہ اور… Continue 23reading ہم ایک دیرینہ ساتھی اور مخلص دوست سے محروم ہو گئے،عثمان بزدار و اسد قیصر نے بھی خصوصی پیغام جاری کر دیا

نعیم الحق کو کراچی روانہ کیا تو ان کی حالت کیسی تھی؟ قاسم سوری نے ایسی تصویر شیئر کر دی کہ آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے

datetime 15  فروری‬‮  2020

نعیم الحق کو کراچی روانہ کیا تو ان کی حالت کیسی تھی؟ قاسم سوری نے ایسی تصویر شیئر کر دی کہ آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے

اسلام آباد (این این آئی) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور اور دیرینہ ساتھی نعیم الحق کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں ڈپٹی سپیکر قو می اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا کہ نعیم الحق کے… Continue 23reading نعیم الحق کو کراچی روانہ کیا تو ان کی حالت کیسی تھی؟ قاسم سوری نے ایسی تصویر شیئر کر دی کہ آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے

نعیم الحق نے اپنی آخری سالگرہ پر نوجوان رہنے کا کیا نسخہ بتایاتھا؟ ان کا پیغام سوشل میڈیاپر دوبارہ وائرل

datetime 15  فروری‬‮  2020

نعیم الحق نے اپنی آخری سالگرہ پر نوجوان رہنے کا کیا نسخہ بتایاتھا؟ ان کا پیغام سوشل میڈیاپر دوبارہ وائرل

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن و وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق بلڈ کینسر کی بدولت انتقال کر گئے۔ انہوں نے گیارہ جولائی 2019ء کو اپنی سالگرہ منائی اور اس موقع پر انہوں نے پیغام جاری کیا اور کہا کہ اللہ کا فضل اور برکتیں لامتناہی ہیں، میں آج… Continue 23reading نعیم الحق نے اپنی آخری سالگرہ پر نوجوان رہنے کا کیا نسخہ بتایاتھا؟ ان کا پیغام سوشل میڈیاپر دوبارہ وائرل

نعیم الحق کا آخری پیغام سامنے آ گیا، اس پیغام میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے کیا بات کی؟

datetime 15  فروری‬‮  2020

نعیم الحق کا آخری پیغام سامنے آ گیا، اس پیغام میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے کیا بات کی؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق جو کینسر کی وجہ سے وفات پا گئے ہیں،ان کا آخر ی پیغام منظر عام پر آیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے آخری پیغام میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا تھا، مرحوم نعیم الحق نے… Continue 23reading نعیم الحق کا آخری پیغام سامنے آ گیا، اس پیغام میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے کیا بات کی؟