پانی ہتھیار نہیں، امن کا ضامن ہونا چاہیے، کشمیر بارے بھی اہم پیغام، اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے دبے لفظوں میں انڈیا کو وارننگ دے دی
اسلام آباد (این این آئی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گونتریس نے اسلام آباد میں پلاسٹک بیگ پر پابندی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں 2030 کو. مدنظر رکھ کر فیصلے کرنا ہوں گے،پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک آبی معاہدہ موجود ہے،اس میں عالمی بنک ضامن ہے،پانی کو ایک ہتھیار… Continue 23reading پانی ہتھیار نہیں، امن کا ضامن ہونا چاہیے، کشمیر بارے بھی اہم پیغام، اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے دبے لفظوں میں انڈیا کو وارننگ دے دی