جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب بھر میں غیر ملکی فنڈنگ سے منصوبوں میں بڑی کرپشن، آڈٹ رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشاف

datetime 31  جنوری‬‮  2020

پنجاب بھر میں غیر ملکی فنڈنگ سے منصوبوں میں بڑی کرپشن، آڈٹ رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشاف

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں غیر ملکی فنڈنگ سے چلائے جانے والے منصوبوں میں دو ارب روپے سے زائد مالیت کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ان منصوبوں میں اورنج لائن ٹرین منصوبہ بھی شامل ہے۔ ان منصوبوں میں کرپشن کی نشاندہی مالی سال 2018-19ء کی آڈٹ رپورٹ میں کی گئی ہے… Continue 23reading پنجاب بھر میں غیر ملکی فنڈنگ سے منصوبوں میں بڑی کرپشن، آڈٹ رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشاف

ایران نے سی پیک کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا، دو طرفہ تجارت بڑھانے کا بھی فیصلہ

datetime 31  جنوری‬‮  2020

ایران نے سی پیک کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا، دو طرفہ تجارت بڑھانے کا بھی فیصلہ

اسلام(آن لائن) ایران کا سی پیک کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار، ایران پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں خصوصا تجارت میں تعلقات کو مضبوط بنانا چاہتا ہے۔ اسلام آباد پالیسی انسٹی ٹیوٹ میں ایرانی سفیر نے جمعرات کو ایران کی سی پیک میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیاہے۔ایرانی سفیر نے پاکستان سے امریکی… Continue 23reading ایران نے سی پیک کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا، دو طرفہ تجارت بڑھانے کا بھی فیصلہ

اب عوام کو سرکاری نرخ پر گھر بیٹھے سبزی، پھل اوردیگر اشیاء ملیں گی، انتہائی زبردست اعلان کردیا گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2020

اب عوام کو سرکاری نرخ پر گھر بیٹھے سبزی، پھل اوردیگر اشیاء ملیں گی، انتہائی زبردست اعلان کردیا گیا

پشاور(این این آئی)ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر نے کہا ہے کہ ضلع مردان میں پہلی دفعہ عوام کو سرکاری نرخ پر گھر بیٹھے سبزی، پھل اوردیگر اشیائے خوردونوش بغیر کسی ڈیلیوری چارجز کے ڈیجیٹل سبزی اور پھل منڈی بہ تعاون ڈیلیوری کاکا اپلیکیشن کے ذریعے فراہم کئے جا رہے ہیں۔ ان خیالات کا… Continue 23reading اب عوام کو سرکاری نرخ پر گھر بیٹھے سبزی، پھل اوردیگر اشیاء ملیں گی، انتہائی زبردست اعلان کردیا گیا

آئی ٹی بیسڈ آٹا سپلائی چین سسٹم کے اجراء کی باضابطہ منظور ی، کمپیوٹرائز سسٹم کے تحت روزانہ کی بنیاد پر آٹے کی صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے گا

datetime 31  جنوری‬‮  2020

آئی ٹی بیسڈ آٹا سپلائی چین سسٹم کے اجراء کی باضابطہ منظور ی، کمپیوٹرائز سسٹم کے تحت روزانہ کی بنیاد پر آٹے کی صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے گا

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبائی حکومت کے نئے تیار کردہ آئی ٹی بیسڈ آٹا سپلائی چین سسٹم کے اجراء کی باضابطہ منظور ی دی ہے، جس کے تحت صوبے میں گندم کے آٹا کے موجود سٹاک، ضلع وائز آٹا کی ڈیمانڈ و سپلائی، شارٹ فال کے رجحان، گوداموں اور ملوں کی جیوٹیگنگ… Continue 23reading آئی ٹی بیسڈ آٹا سپلائی چین سسٹم کے اجراء کی باضابطہ منظور ی، کمپیوٹرائز سسٹم کے تحت روزانہ کی بنیاد پر آٹے کی صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے گا

ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کیلئے خوشخبری، تاریخ میں مزید توسیع کر دی گئی

datetime 31  جنوری‬‮  2020

ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کیلئے خوشخبری، تاریخ میں مزید توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) نے مالی سال 20-2019 کے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی۔ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس گوشوارے اب 28 فروری 2020 تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔خیال رہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی… Continue 23reading ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کیلئے خوشخبری، تاریخ میں مزید توسیع کر دی گئی

پاکستان میں کوئی بھی حکومت کشمیر پر کبھی سودا بازی نہیں کر سکتی،ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شاہ محمود قریشی نے دو ٹوک موقف پیش کر دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2020

پاکستان میں کوئی بھی حکومت کشمیر پر کبھی سودا بازی نہیں کر سکتی،ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شاہ محمود قریشی نے دو ٹوک موقف پیش کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)و زیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کشمیر پر ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،پاکستان میں کوئی بھی حکومت کشمیر پر کبھی سودا بازی نہیں کر سکتی،یہ پیغام سرحد کے دونوں اطراف واضح ہے،کشمیر کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں اور قوتیں یک… Continue 23reading پاکستان میں کوئی بھی حکومت کشمیر پر کبھی سودا بازی نہیں کر سکتی،ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شاہ محمود قریشی نے دو ٹوک موقف پیش کر دیا

حکومت نے بی آئی ایس پی سے جعلی افراد کو نکالنے کے دوران سینکڑوں مستحقین کو بھی فہرست سے نکال دیا، حیران کن انکشاف سامنے آ گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2020

حکومت نے بی آئی ایس پی سے جعلی افراد کو نکالنے کے دوران سینکڑوں مستحقین کو بھی فہرست سے نکال دیا، حیران کن انکشاف سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے جعلی افراد کو نکالنے کے دوران سیکڑوں مستحق افراد کو بھی فہرست سے نکالے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے احساس پروگرام ثانیہ نشتر نے بی آئی ایس پی سے 8 لاکھ… Continue 23reading حکومت نے بی آئی ایس پی سے جعلی افراد کو نکالنے کے دوران سینکڑوں مستحقین کو بھی فہرست سے نکال دیا، حیران کن انکشاف سامنے آ گیا

نیب ترامیم پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی

datetime 31  جنوری‬‮  2020

نیب ترامیم پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی

اسلام آباد(این این آئی)نیب ترامیم پر  پیپلزپارٹی اور ن لیگ تقسیم کا شکار ہوگئیں اور دونوں جماعتوں نے الگ الگ مسودہ حکومت کے حوالے کردیا ہے۔نیب ترامیم پر  پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے مشترکہ مسودہ دینے پر اتفاق کیا تھا تاہم نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پاکستان پیپلزپارٹی اور… Continue 23reading نیب ترامیم پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی

خزانے کو نقصان پہنچایا گیا، حکومت کا 30 کمپنیوں کو بند کرنے کا فیصلہ

datetime 31  جنوری‬‮  2020

خزانے کو نقصان پہنچایا گیا، حکومت کا 30 کمپنیوں کو بند کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)وزیراعلی پنجاب نے صوبے کی کمپنیوں کے حوالے سے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے پنجاب کی 71 میں سے 30 غیر ضروری کمپنیوں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ کئی مہینوں کی محنت اور کارپوریٹ گورننس کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب کی 71 میں سے 30… Continue 23reading خزانے کو نقصان پہنچایا گیا، حکومت کا 30 کمپنیوں کو بند کرنے کا فیصلہ