سکریپ کی گئی بسوں کا معاملہ ‘ ترجمان پنجاب حکومت نے ن لیگ کے الزامات کا تفصیلی جواب دیدیا،قصہ ہی ختم
لاہور(این این آئی ) پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے سکریپ کی گئی بسوں کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بسیں حکومت کی نہیں بلکہ نجی کمپنی کی ملکیت تھیں، کمپنی کا حکومت کے ساتھ 8سال کا معاہدہ مکمل ہو چکا ہے ۔ کمپنی اپنی بسوں کو فروخت یا… Continue 23reading سکریپ کی گئی بسوں کا معاملہ ‘ ترجمان پنجاب حکومت نے ن لیگ کے الزامات کا تفصیلی جواب دیدیا،قصہ ہی ختم