کورونا وائرس کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں،ملک میں ایک اوربڑی آفت نازل، 12مریض سامنے آگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے بعد پنجاب میں ڈینگی نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا ۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق اب تک ڈینگی وائرس میں مبتلا 12 مریض سامنے آچکے ہیں جن میں سے 2 کا تعلق لاہور جب کہ 10 کا دیگر شہروں سے ہے۔تمام مریضوں کی حالت تسلی بخش ہے، ان میں سے… Continue 23reading کورونا وائرس کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں،ملک میں ایک اوربڑی آفت نازل، 12مریض سامنے آگئے






























