عمران خان کے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ کب آئیگی اس دوران وزیر اعظم کن اہم شخصیات سے ملے؟ پتہ چل گیا
اسلام آباد( آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کے لئے سیمپل لے لیا گیا۔ رزلٹ آج آنے کا امکان ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل فیصل ایدھی سے ملاقات کی تھی جن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا… Continue 23reading عمران خان کے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ کب آئیگی اس دوران وزیر اعظم کن اہم شخصیات سے ملے؟ پتہ چل گیا






























