ٹک ٹاک سٹار غنی ٹائیگر کے والد قتل ، ملزم کون تھے؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں نوجوان ٹک ٹاک سٹار غنی ٹائیگر کے والد کو قتل کردیا گیا ،نجی ٹی وی کے مطابق نوجوان ٹک ٹاک سٹار غنی ٹائیگر نے میڈیا کو بتایا کہ ایک تنظیم کے پچاس سے زائد افراد رات گئے میرے گھر میں گھسے اور میری آنکھوں… Continue 23reading ٹک ٹاک سٹار غنی ٹائیگر کے والد قتل ، ملزم کون تھے؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا








































