بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کے کیسز، بلاول بھٹو نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد( آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا، بحران سے نمٹنے کے لئے جتنا جلدی ہوسکے فیصلہ کن اقدامات کئے جائیں۔ ہر گھنٹہ، ہر دن تاخیر سے کوروناوائرس کی وبا سے نمٹنا مشکل ہوتا چلاجائے گا۔ ہفتے کے روز ٹویٹر پر جاری پیغام میں بلاول… Continue 23reading بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کے کیسز، بلاول بھٹو نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا مطالبہ کر دیا